Find the Best کرے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Dawood Padda
سیکھی ہے اس نے محبتیں مجھ سے... "سو" وہ جس سے بھی کرے گا کمال کرے گا... ❤❤❤ LoVe YoU # A@isha_rana Gumnaam shayara Monika Renuka Singh
Bilal Janveri
عورت پر اگر خدا مہربانی کرے تو اچھا لگتا ہے, لیکن اگر غیر مرد کرے تو اچھا نہیں لگتا.
Waheed Khan
"بیشک کائنات کی خوبصورت ترین ہستی اللہ پاک کے حبیب حضرت محمدﷺ ہیں اللہ ہمیں بھی ان کا دیدار نصیب کرے روضہ رسولؐ کی حاضری عطا کرے اسوہ حسنہ پر عمل کی توفیق دے."♥️ آمین ثمہ آمین🕋 #Beauty
Zulfiqar Alikhan
تو نے جس حال پے چھوڑا تھا مجھے خدا کرے کے وہ تجھے نہ چھوڑے ٹوٹےہزار میرا دل ہی سہی خدا کرے وہ تیرا دل نہ توڑے دعا
Faraz Ali
سیکھی ہے اس نے محبتیں مجھ سے.... سو' وہ جس سے بھی کرے گا کمال کرے گا. 🔥 Faraz Ali Thoughts ❤
Zubair Aslam
ہو اجازت تو یہ دل عشق کا اظہار کرے عشق انسان کو انسان بنا دیتا ہے کس کی ہمت ہے محبت سے جو انکار کرے آج تقدیر نے یہ رات سہانی دی ہے Ashad Rahat Pratibha Tiwari(smile)🙂 Rupam kumari
Abid Ali Mughal
Someone special ہم سے ہی سیکھی ہے اس نے محبت جس سے بھی کرے گا، کمال کرے گا #Mohabbat
Kamran
انشاؔ جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں جی کو لگانا کیا وحشی کو سکوں سے کیا مطلب جوگی کا نگر میں ٹھکانا کیا اس دل کے دریدہ دامن کو دیکھو تو سہی سوچو تو سہی جس جھولی میں سو چھید ہوئے اس جھولی کا پھیلانا کیا شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا زنجیر پڑی دروازے میں کیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی سے کرو گے بہانا کیا پھر ہجر کی لمبی رات میاں سنجوگ کی تو یہی ایک گھڑی جو دل میں ہے لب پر آنے دو شرمانا کیا گھبرانا کیا اس روز جو ان کو دیکھا ہے اب خواب کا عالم لگتا ہے اس روز جو ان سے بات ہوئی وہ بات بھی تھی افسانا کیا اس حسن کے سچے موتی کو ہم دیکھ سکیں پر چھو نہ سکیں جسے دیکھ سکیں پر چھو نہ سکیں وہ دولت کیا وہ خزانا کیا اس کو بھی جلا دکھتے ہوئے من اک شعلہ لال بھبوکا بن یوں آنسو بن بہہ جانا کیا یوں ماٹی میں مل جانا کیا جب شہر کے لوگ نہ رستا دیں کیوں بن میں نہ جا بسرام کرے دیوانوں کی سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانا کیا #insha #jee #dil #ko #jalana #kia
Rafiq Qadri
میں روز تم سے تو روز مجھ سے سے ملا کریں گے یہ طے ہوا تھا نہ کوئی رستہ نہ موڑ ہم کو جدا کرے گا یہ طے ہوا تھا زمیں کا کوئی بشر نہ اپنی رفاقتوں کو مٹا سکے گا کہ جب بھی ہم کو جدا کرے گا خدا کرے گا یہ طے ہوا تھا کس بات پر ہم جھگڑ پڑے ہیں صلح کی خاطر اے میرے ہمدم ذرا سا میں بھی ذرا سا توں بھی جھکا کریں گے یہ طے ہوا تھا تھا ، میرے ہمدم