Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best نکلے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best نکلے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 49 Followers
  • 117 Stories
    PopularLatestVideo

Hamxii Writes

juhn_aliya❤️

read more
ایک گلی تھی جب اس سے ہم نکلے
ایسے نکلے کہ جیسے دم نکلے
                                                                 کوچہء آرزو جو تھا اس میں
                                                               زلف جاناں طرح کے خم نکلے
جو پھرے در بدر یہاں وہ لوگ
اپنے باہر بہت ہی کم نکلے
                                                               آگ جس شہر میں لگی جس دن
                                                               سب سے آخر میں وہاں سے ہم نکلے
جون یہ جو وجود ہے، یہ وجود
کیا بنے گی اگر آدم نکلے
جون ایلیاء #juhn_aliya❤️

حاجی محمد مطیع اللہ خان

read more
میرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گا
اسی سیاہ سمندر سے نور نکلے گا
کنارے پر کھڑا رہکر اس کا انتظار نہ کر
اگر ہے ڑوبہ یہاں تو کہی دور نکلے گا

ali Hassan

💔💔

read more
خود کو کھودا تو بڑے کھنڈر نکلے
جانے والے تیرے حصے میرے اندر نکلے 💔💔

Sheikh Awais

read more
وہ میری روح کی چادر میں  آکر چھپ گئی ایسے 
کہ روح نکلے تو وہ نکلے  وہ نکلے تو روح نکلے  😭

Sandesh saahir

♥️🙏 Maha Khan Gunjan Kumari Anju Kumari Vikas Kumar Thakur Mamta

read more
خواہشوں کے سر نکل آئیں اور ہمارے چہرے سے سنجیدگی نکلے
زندگی تیرے ٹوٹے ہوئے بدن سے اداسی کی جل پری نکلے

مجھ سے عشق نہیں تمہیں تو نا صحیح
بس تیری آواز کے دف سنوں اور میری غلطی فہمی نکلے ♥️🙏 Maha Khan Gunjan Kumari Anju Kumari Vikas Kumar Thakur Mamta

Awais sadozai

تری ترچھی نظر کا تیر ہے مشکل سے نکلے گا
دل اس کے ساتھ نکلے گا اگر یہ دل سے نکلے گا

شب غم میں بھی میری سخت جانی کو نہ موت آئی
ترا کام اے اجل اب خنجر قاتل سے نکلے گا

نگاہ شوق میرا مدعا تو ان کو سمجھا دے
مرے منہ سے تو حرف آرزو مشکل سے نکلے گا

کہاں تک کچھ نہ کہیے اب تو نوبت جان تک پہنچی
تکلف بر طرف اے ضبط نالہ دل سے نکلے گا

تصور کیا ترا آیا قیامت آ گئی دل میں
کہ اب ہر ولولہ باہر مزار دل سے نکلے گا

نہ آئیں گے وہ تب بھی دل نکل ہی جائے گا فانیؔ
مگر مشکل سے نکلے گا بڑی مشکل سے نکلے گا #nojotourdu

SHAHBAZ KHAN

Good luck Dear PM 😘

read more
جب اپنا قافلہ عزم ویقیں سے نکلے گا
جہاں سے چاہیں گے رستہ وہیں سے نکلے گا
وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دے
مجھے یقین ہے چشمہ یہیں سے نکلے گا Good luck Dear PM 😘

Rana Hamid

faisal bilal

read more
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے، جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے

وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا
انہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے

اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا
جب اس کے کمرے سے لاش نکلی، خطوط نکلے تو لوگ سمجھے

وہ خواب تھے ہی چنبیلیوں سے، سو سب نے حاکم کی کر لی بیعت
پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے ، جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے

وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں، سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا جب ان کے بچے جو شہر جاکر کبھی نہ لوٹے ت kabi ye sunaya krte the hamey faisal bilal

Aysha Khan

read more
وہ میری روح کی چادر میں، آ کے چھپ گیا ایسے 
کہ روح نکلے تو وہ نکلے، جو وہ نکلے تو روح نکلے ۔۔۔۔۔

Mohammad Hannan

read more
میں چاہتا ہوں پرندے رہا کیے جائیں
میں چاہتا ہوں ترے ہونٹ سے ہنسی نکلے
میں چاہتا ہوں کوئی مجھ سے بات کرتا رہے
میں چاہتا ہوں کہ اندر کی خامشی نکلے
میں چاہتا ہوں مجھے طاقچوں میں رکھا جائے
میں چاہتا ہوں جلوں اور روشنی نکلے
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile