Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best ہاتھ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ہاتھ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 165 Followers
  • 232 Stories
    PopularLatestVideo

Rais Irfan

#ہاتھ #UnderTheStars #شاعری

read more
میرا چھوڑ کے اس نے پکڑا جو غیر کا ہاتھ 
نصیب کا اچھا ھوگا ہاتھ تو ایک جیسا تھا 


عرفان راٸٹس

©Rais Irfan #ہاتھ 

#UnderTheStars

Istfan Chand

#ہاتھ چھوڑ کر کہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Recorded & written by istfan chand #nojotovideo

read more
mute video

Istfan Chand

#ہاتھ پکڑ کر چھوڑ دیا ۔۔۔۔۔ #شاعری

read more
ایک دن کہنے لگا
 چلو آج ایک کھیل کھلتے ہیں 
ہاتھ چھوڑ کر پکڑ تے ہیں 
اس نے میرا ہاتھ چھوڑا
اور پھر ایسا چھوڑا 
کہ 
کھیل ختم بھی ہوگیا
لیکن
 دوبارہ ہاتھ نہیں  پکڑ ا
                                                                                                                                                                                                         چاند #ہاتھ پکڑ کر چھوڑ دیا ۔۔۔۔۔

jani_writess

read more
وہ آخری لمحات جب اس نے میرا ہاتھ تھاما تھا 
اور اتنی مظبوطی سے کہ جیسے اب کبھی چھوڑے گی ہی نہیں 
عجب سی کشمکش میں مبتلا تھا میں 
عجب سے اتار چرھاؤ تھے اس کے رویے میں سمجھ سے بالاتر 
کہ وہ چھوڑ رہی ہے یا اپنا رہی ہے اور اچانک اسکی 
آنکھوں میں نمی سی اتر آئی اور میرا ہاتھ 
مضبوطی سے تھامے، رونے لگی اس دن وہ ٹوٹ کے روئی 
اور میں تب سے ٹوٹا ہوا ہوں!!

Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)

read more
ہاتھ چھوڑ دینے والے کی اپنی "اذیت" ہے
ہاتھ چھڑا لینے والے کی اپنی"کہانی"ہے
لیکن اس عمل میں "محبت" یتیم ہوجاتی ہے

ابنِ_فراق

Zoraiz Iqbal

❤❤❤

read more
حیران ہوں اِس بات پر تم کون ہو ، کیا ہو ؟

ہاتھ آؤ تو بُت ، ہاتھ نہ آؤ تو خُدا ہو ❤❤❤
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile