Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best ہوا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ہوا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 271 Followers
  • 374 Stories
    PopularLatestVideo

Shaukat Alee

#نجف #ہوا #سُرمہ #Shayari

read more
mute video

Muntzir Mahdi

#ہوا کا لمس #romance #شایری

read more
mute video

آصف نعیم

#ہوا

read more
ایک نویلی دلہن کے ارد گرد محلے کی عورتیں جمع تھیں کہ اچانک دلہن کی ھوا با آواز خارج ھو گئی۔ دلہن بہت شرمندہ ھوئی لیکن ساس نے اس کی خفت مٹانے کو کہا کہ ارے یہ تو نیک شگون ھے اس کا مطلب ھے  کہ تمہارے ہاں بیٹا ھو گا
دلہن نے یہ سنا تو خوش ھو کر بولی اچھا پھر ایک اور ماروں

نا بِِٹیا ابھی پہلا تو سنبھال لیں۔ ساس نےگھبرا کر جواب دیا

©آصف نعیم #ہوا

Muhammad Taha

#وہی ہے #خـُـــواب کا رِشتہ #بہــــــــار کا رِشتہ
#تُمھـــــــــــارا میرا فقط #اِنتــــــــــظار کا رِشتہ

#وہ ایک رِشتۂ #اَنجـــــــان دِل کے #پـــــاس رہا
گئی #رُتــــــوں سے رہا #اعتبـــــــــار کا رِشتہ

#کِرن کِرن جو اُسے #ڈھونڈتــــــی رہی ہر سو
#نِکھر گیا دلِ #محـــزوں سے #پیـــــار کا رِشتہ

#ہوا نے آکے #سُنایــــــا جو دَرد کا #احــــــــوال
#شِکستـــــــــہ ہونے لگا #اختیـــــــــار کا رِشتہ

#مہک گُلاب کی #پھیلی ہے #چـــــــار سو اپنے
بہت #حسیں ہے خزاں سے #بہـــــــار کا رِشتہ

#تمام عمر کی #پونجی ہے اُس کے #ہاتھوں میں
ہے #راہزن سے مرا #اعتبـــــــــــــــار کا رِشتہ

Sajid Sardar

read more
نگاہوں میں خمار آتا ہوا محسوس ہوتا ہے
تصوّر جام چھلکاتا ہُوا محسوس ہوتا ہے

خرامِ ناز ، اور اُن کا خرامِ ناز  کیا کہنا
زمانہ ٹھوکریں کھاتا ہوا محسوس ہوتا ہے

یہ احساسِ جوانی کو چھپانے کی حسیں کوشش
کوئی اپنے سے شرماتا ہُوا محسوس ہوتا ہے

تصوّر ایک ذہنی جستجو کا نام ہے شاید
دل اُن کو ڈھونڈ کر لاتا ہوا محسوس ہوتا ہے

کسی کی نقرئی پازیب کی جھنکار کے صدقے
مجھے سارا جہاں گاتا ہوا محسوس ہوتا ہے

قتیلؔ اب دل کی دھڑکن بن گئی ہے چاپ قدموں کی
کوئی میری طرف آتا ہُوا محسوس ہوتا ہے

Malik Nabeel Asghar

Right✍️✍️

read more
بہت رویا تھا جب میں پیدا 
ہوا تھا  اور ہنس رہی تھی 
یہ دنیا مگر
ایک دن بدلہ لوں گا ہنستا ہوا جاؤں گا اور روے گی یہ دنیا

نبیل رائٹر⁦✍️⁩⁦✍️⁩ Right✍️✍️
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile