Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best اپنے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best اپنے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 279 Followers
  • 432 Stories
    PopularLatestVideo

Sanaie Mehvish🌟

#وقت #اپنے

read more
اپنوں کے لیے وقت نکال لو ,
کہی ایسا نا ہو کہ تمہارے پاس وقت تو ہو, پر اپنے نہیں! #وقت #اپنے

zadii raja

#جلنا جلانا فضول ہے "صاحب"
#اپنے مستی میں رہنا 
#یہ ہی اپنا اصول ہے...

ع ر

#اتنے احسان گنوائوں تو گنوا نہ سکوں
#ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہے
#جز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھ نہ سکوں
 #عاجزی سیکھی غریبوں کی حمایت سیکھی
#یاس و حرمان کے دکھ درد کے معنی سیکھے
#زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھا
#سرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے
#جب کہیں بیٹھ کر روتے ہیں وہ بیکس جن کے
#اشک آنکھوں میں بلکتے ہوئے سو جاتے ہیں
 #ناتوانوں کے نوالوں پر جھپٹتے ہیں عقاب
#بازو تولے ہوئے منڈلاتے ہوئے آتے ہیں
#شاہراہوں پر غریبوں کا لہو بہتا ہے
#آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھ
#اپنے دل پر مجھےقابو ہی نہیں رہتا ہے

Kifayat Hussain Qureshi

#BeatMusic #اپنے #معیار #سے #نیچے #تو #میں #آنے #سے #رہا #شیر #بھوکا #ہوں #مگر #گاس #تو #کھانے #سے #رہا

read more
mute video

Md Aqique Ahmad

درخت ایک بہت ہی عمدہ مخلوق ہے جو اپنی ساری زندگی اپنے اعضاء کی پیش کش کرتی رہتی ہے اور اسے کاٹنے والوں کو سایہ فراہم کرتی ہے ، نہ صرف یہ کہ وہ اپنے خاص حصے جیسے پھول ، پھل کے پتے ، ٹہنیوں اور لکڑی وغیرہ دے کر کوئی قیمت نہیں مانگتا ہے۔

read more
किसी रोज़ छॉंव की तलाश में درخت ایک بہت ہی عمدہ مخلوق ہے جو اپنی ساری زندگی اپنے اعضاء کی پیش کش کرتی رہتی ہے اور اسے کاٹنے والوں کو سایہ فراہم کرتی ہے ، نہ صرف یہ کہ وہ اپنے خاص حصے جیسے پھول ، پھل کے پتے ، ٹہنیوں اور لکڑی وغیرہ دے کر کوئی قیمت نہیں مانگتا ہے۔ درخت ایک بہت ہی عمدہ مخلوق ہے جو اپنی ساری زندگی اپنے اعضاء کی پیش کش کرتی رہتی ہے اور اسے کاٹنے والوں کو سایہ فراہم کرتی ہے ، نہ صرف یہ کہ وہ اپنے خاص حصے جیسے پھول ، پھل کے پتے ، ٹہنیوں اور لکڑی وغیرہ دے کر کوئی قیمت نہیں مانگتا ہے۔

فیضان قیصر

شاعری

read more
کاش ایسا کبھی ہو مرے دیس میں
لوگ نکلیں گھروں سے یہ کہتے ہوئے
آج اپنے مسیحاؤں کے واسطے
ہم بھی اپنے گھروں سے نکل آئے ہیں
اور سڑکوں پہ بیٹھے مسیحاؤں سے
لوگ بولیں سنو
ہم تمھارے لیے دینگے دھرنا یہاں
اسپتالوں میں تم لوٹ جاؤ وہاں
منتظر ہیں تمھارے کئی غم زدہ
ہیں ملول و پریشاں دکھی بے خطا
صبحِ نو کا انھیں جاکے پیغام دو
جاؤ کارِ مسیحائی انجام دو شاعری

@Dsp Jutt 389

read more
کہیں ملا تو اسے کہنا گئے دنوں کو بھلا رہا ہوں
وہ اپنے وعدے سے پھر گیا ہے میں اپنے وعدے نبھا رہا ہوں

Fida Mansoor

#late #Night #Self #no #One #else #Love 😍😍

read more
رات کے اس تاریکی میں ، میں اکیلا ابھی اس سوچ میں بیٹھاہوں ، کہ یہ دنیاِ  اگر فانی ہے تو یہ فانی دنیا کیوں بنائ گئ. ..!
اور اگر حقیقی زندگی اس کے بعد کی زندگی ہے تو پہلے سے ہمیں وہاں کیوں پیدا نہیں کیا گیا؟
اب میں اپنے آپ کو اسی جہاں میں ڈھونڈنے کی کوشش کررہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ اسی فانی دنیا سے اپنے رب کے لئے کونساایساتحفہ لے جاؤ کہ پھر مجھے آخرت کی اس زندگی میں اپنا کریم ربّ خوش اور راضی مل جائے,,, اور اس حقیقی زندگی میں، میں اپنی تمام تر حسرتیں جو کہ میری اس فانی دنیا میں ادھوری رہی  پوری کرسکو وہاں بھی میں اپنی حسرتوں کے لئے رب کو خوش کرنے کا سوچ رہا ہوں میں کتنا خود عرض ہوں.    
فدامنصور #late #night #self #no #one #else #love 😍😍

Fais Al

#teacher_day

read more
چلو ادب کی بات۔۔۔۔۔ کرتے ہیں
چلو آج استاد کی بات کرتے ہیں
اپنے دلوں میں چھپی باتوں کا
اپنے اعمال کے ذریعے اظہار کرتے ہیں
ہمارے لیے چیزیں مشکل ہوا کرتی ہیں اکثر
ہمارے رہبر، ہمارے استاد  انہیں آسان کرتے ہیں 
یہ ایک دن کافی نہیں ہے انکی شکر گزاری کو
ہم تو سا را سال انہیں سلام کرتے ہیں
احتراماً نظر جو جھکائے ان کے سامنے 
ہمیشہ سر اٹھا کر وہ چلتے ہیں
ضروری نہیں یہ نمبر ومبر ہی سب کچھ ہیں
استاد سے ویسے ہی بہت کچھ سیکھا کرتے ہیں
ان کی زندگی چراغ جیسی ہے 
دوسروں کو روشنی دے کر خود جلا کرتے ہیں
اچھا شاگرد وہی ہے جہاں میں
 جو ہر مقام پہ استاد کا احترام کرتے ہیں #Teacher_day

$häh ßäßä

#story

read more
مجھے تنہائی کی وہ خاموشی پسند ہے.
 جس میں انسان اپنے دل کی دھڑکنوں
 سے باتیں کرتا ہے اور بہت دیر تک اپنے
 دل کی توسط سے خود سے ہمکلام ہوتا ہے.
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile