Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best ہی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ہی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 753 Followers
  • 1331 Stories
    PopularLatestVideo
b710aad4e39a3c45dc56602d872dfe34

#الڑ_________فقیر

#زندگی #یوں #ہی #گزرتی #رہتی ہے  Vandana Bisht Reshma Jabeen Jitendra Ghosh

#زندگی #یوں #ہی #گزرتی #رہتی ہے Vandana Bisht Reshma Jabeen Jitendra Ghosh

216 Views

13f3d9d494212de7f213378b234b9e66

Haroon Qasid

بجلی کے چمکنے میں کہاں عشق کی گرمی
وہ شعلۂ لرزاں و تپاں اور ہی کچھ ہے
فراق گورکھپوری #وہ #شعلۂ #لرزاں #وتپاں #اور #ہی #کچھ #ہے

#وہ #شعلۂ #لرزاں #وتپاں #اور #ہی #کچھ #ہے

5 Love

4ffd74b783206f007e046ce501da39e9

Danial khan Rajpoot

#کھونے #کا #ڈر #ہی #نہیں #تھا۔۔۔

#کھونے #کا #ڈر #ہی #نہیں #تھا۔۔۔

33 Views

b732dbee0a0460c43555eb35b2bb5635

Rehman jutt

بعد میں مجھ سے نہ کہنا گھر پلٹنا ٹھیک ہے 
ویسے سننے میں یہی آیا  ہے رستہ ٹھیک ہے 

اس جہان ِخاک میں ہر شے کو ہے آخر زوال
اس کا مطلب سوکھ جاتا ہے تو دریا ٹھیک ہے 

ذہن تک تسلیم کر لیتا ہے اُس کی برتری 
آنکھ تک تصدیق کر دیتی ہے بندہ ٹھیک ہے 

شاخ سے پتا گرے، بارش رکے، بادل چھٹیں 
میں ہی تو سب کچھ غلط کرتا ہوں اچھا ٹھیک ہے 

اُس کے آنسو قبر تک پیچھا نہ چھوڑیں گے مرا 
میں اگر مر جاؤں اُس کا دھیان رکھنا،  ٹھیک ہے؟  

اک  تری آواز  سننے  کے لیے  زندہ  ہیں  ہم 
تو ہی جب خاموش ہو جائے تو پھر کیا ٹھیک ہے

3 Love

de896a6959765387116d13c556dc7b9e

Erum Imran

سیکھا ہے میں نے زندگی سے ایک ہی تجربہ ذمےداریاں انسان کو وقت سے پہلے ہی بڑا بنا دیتی ہیں⁦☹️⁩⁦

6 Love

36c3b7ec1a6ca199424099ad2104e178

ALi RAZA AWAN

پریشان رہنے والوں کو کبھی نہ کبھی سکون مل ہی جاتا ہے دوسروں کو پریشان کرنے والے اکثر سکون کی تلاش میں ہی رہتے ہیں
💔 #stories#gumraah
202f030c36372325069752ec5a679008

Akbar Sahil Khan

رھتا ہر وقت اس کےذہن میں خیال تیرا
جیسا بھی ہیں مگر پوچھتا تو حال تیرا

   کیوں دوسروں سے شیکایت کرو اسکی
  وہ زندگی کی کمائ ہیں وہ ہی مال تیرا

دل کی کائنات پر حکومت ہیں تیری کہا
اس نے یہ حسن بھی ہیں اور جمال تیرا

جسے سمجھتا ہیں تو زندگی ساحل اپنی 
وہ عشق ہی بن جاۓ گا ایک دن وبال تیرا
8b36b0e9a2ca570fdc12ad27ce696398

Dr.Shorat Asgar ali sayyad

بے رخی اتنی کیوں بڑھاتے ہو
روٹھ کر اپنوں سے دور کیوں جاتے ہو
مشکلوں میں کام آئے گا ہمارا کاندھا
شرم سے اپنوں کے کاندھوں کو کیوں جھکاتے ہو
لغزشیں ہم سے ہوئی تو ٹھکرا ہی دیا ہم کو
خود پہ جب بیتی تو دوڑے چلے آتے ہو
بھولو نہ پتھوار بینا ناؤ چلتی نہیں
بن پتھوار کے ناو چلانے کیوں چلے جاتے ہو
سمجھدار ہو تو سمجھ کا مظاہرہ کرو
نہ سمجھ کی طرح اپنوں کا دل کیوں دکھاتے ہو
غیرت مند ہو تو غیرت ہی دیکھا دو ہم کو
کر کے رسوائے زمانہ ہم کو بے غیرت خود ہی ہوتے جاتے ہو
شہرت ان سے کہنا اگر سایہ چاہیے ان کو
سبز درخت چھوڑ کر سوکھے درخت کے سائے میں  کیوں ہوجاتے ہو بے رخی

بے رخی #شاعری

6 Love

0346668aef9891d3e729a0cb6456b8f5

rjnabeel16

پیار کرنا اتنا ہی آسان ہے جاسے مٹی پر مٹی لکھنا
پیار نبھانہ اتنا ہی دشوار جاسے پانی پر پانی لکھنا
#شاعری
#_راجے_نبیل

پیار کرنا اتنا ہی آسان ہے جاسے مٹی پر مٹی لکھنا پیار نبھانہ اتنا ہی دشوار جاسے پانی پر پانی لکھنا #شاعری _راجے_نبیل #Shayari

66 Views

605aaa8f870c409627ee1dc61c68323b

H@ssan BUTT°$

چلو   دھوکا    ہی  تھا   تمہارا   عشق  سب جھوٹ  تھا
میں خوش تھی   مجھے  دھوکے میں  ہی رہنے  دیتے

7 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile