Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best دیا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best دیا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about دانلود پایتخت 5 doostiha, ان پیج 3 اردو مجالس, اردو راهیان نور 95, اردوگاه 7 تیر رامسر, اردو تقریر 14 اگست,

  • 195 Followers
  • 305 Stories
    PopularLatestVideo
6ef75b8682e09ee260df158036dcaa7a

Ñimra writes

دیا ہے مجھ کو کس نے ماں غموں کا یہ خزانہ
یہ دردِ دل قلم میں لب پہ غم کا یہ ترانہ

مجھے تیری جدائی کا یہ غم تڑپا رہا ہے
ماں کتنا درد ہے دل میں یہ مشکل ہے بتانا
                  .........   😭😭😭😭😭😭😭😭........................

©Stylish Jatti #دیا ہے مجھ کو کس نے ماں غموں کا یہ خزانہ

 Pramodini mohapatra ISHQ عشق✓✓Peace Madhusudan Shrivastava Er. Gagan Raypariya Arfa

#دیا ہے مجھ کو کس نے ماں غموں کا یہ خزانہ Pramodini mohapatra ISHQ عشق✓✓Peace Madhusudan Shrivastava Er. Gagan Raypariya Arfa #شاعری۔

18 Love

9a0f95c96d34e0f8c08612143e4ca26d

shaam

چائے پِکر تمھارے ہاتھوں کی۔
دردِ سر کو سکون ملتا ہے۔


CHAYE.              PIKER.          TUMHARE              HATHON۔        KI

DARDE                SIR.         KO.             SUKUN              MILTA۔             HAI

©apne sukhan #Sa #Ka #Baad #Alap #chay #دیا #دیکھا #چائیے #Love #nojoto Aman Raj official  Sujata jha Mohit Singh आजादि धुंड रहि हु !  chandra_the_unique

#Sa #Ka #Baad #Alap #chay #دیا #دیکھا #چائیے #Love nojoto Aman Raj official Sujata jha Mohit Singh आजादि धुंड रहि हु ! chandra_the_unique

8 Love

35aa49e36d145fb9c7074dda50783294

آصف نعیم

دیا خاموش ہے لیکن کسی کا دل تو جلتا ہے
چلے آؤ جہاں تک روشنی معلوم ہوتی ہے

©آصف نعیم #دیا

#دیا

9 Love

daefba50be5c2f299b6381a8b71a49c9

Salman Ranta

#مجھے #منزلوں کا #شعور تھا مجھے #راستوں نے تھکا #دیا../

#کبھی جن #لوگوں پہ غرور تھا #مجھے انہوں نے ہی #دغا دیا.

#مجھے #منزلوں کا #شعور تھا مجھے #راستوں نے تھکا #دیا../ #کبھی جن #لوگوں پہ غرور تھا #مجھے انہوں نے ہی #دغا دیا.

55 Views

44973a7d237193030fa97f41e2d9b472

Awais Asadi

گلی کوچوں میں رسوا کر دیا ہے
ہمیں دل نے تماشا کر دیا ہے

احمد وقاص

2 Love

7e5c3aee54885d9ab5643c96c8432e77

Mdees poetry

کیسی محبت ہے آپکی 
محفل میں ملے تو انجان کہہ دیا 

اکیلے میں ملے تو جان کہہ دیا ❤

4 Love

83d2af394f87816c434141a6ad5e9520

Malik Arslan Ashraf

ہم  نے  جب  سے  اس  شہر  کو جانا  چھوڑ  دیا
وہ کچھ وقت کھڑکی  پہ آئی پھر آنا چھوڑ  دیا

اس  کو  تو  مجھ  سے  محبت بھی خوب  تھی
پھر کون تھا جس کے لیئے مجھے منانا چھوڑ دیا

میں اب بھی اپنے برے وقتوں کو یاد  کرتا  ہوں
میں نے دوستوں کی محفل  میں جانا چھوڑ دیا

ارسل  وہ  اب  کسی  اور  کی  شریک  خیات ہے
اس سوچ سے کال کاٹی پھر فون ملانا چھوڑ دیا #MalikArslanAshraf
cef32a5b02ca9facdeb4d2e16cef2b6b

Khamosh Haider

لوہار نے ایک کھنجر عطا کیا کیا
کہ شہر کو مقتل بنا دیا تم نے

چھپا کر نکلا کرو حسن اپنی
کتنوں کو پاغل بنا دیا تم نے #خاموش حیدر

#خاموش حیدر

6 Love

e867a193e915a824715013fc4cf3f1f8

MOHAMMED NASIR HUSSAIN

شاکی لکھا خُمار لکھا جام لکھ دیا
ایک دل بچا تھا وہ بی تیرے نام لکھ دیا 
محبت میں کوئی آنچ نا تُجھ پر آ  سکے
دنیا نے ہر ایک اِلزام میرے نام لکھ دیا 
محمد ناصر حسین #pen Good morning friends how are you

#pen Good morning friends how are you

6 Love

fac234d1f3f2ed181d066009d3d5041d

Wasii thoughts

پہلے عشق کیا،
پھر عشق میں پاگل کیا،
اور پھر۔۔۔پاگل سمجھ کر چھوڑ دیا۔ 💔💔 اور پھر دل کو ٹور دیا 💔💔
اس نے مجھ کو چھوڑ دیا

اور پھر دل کو ٹور دیا 💔💔 اس نے مجھ کو چھوڑ دیا #شاعری

5 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile