Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best دماغ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best دماغ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 10 Followers
  • 33 Stories
    PopularLatestVideo

انمول

#سوچ #دل #خیال #دماغ #وسوسے

read more
کبھی کبھی یوں ہی اک خیال سا ذہن میں ابھرتا ہے
لے کے شعور کے سبھی سازو سامان دل یوں ہی دھڑکتا ہے
خواہشات، آرزوئیں،  وسوسے، خدشات
عقل کے پیمانے میں کیا کیا حضرت انسان لیے پھرتا ہے 
تمناوں پہ تمنائیں،  حسرتوں پہ نری حسرتیں
 کہ آہنی گرفت کا یہ کاسہ یوں ہی چھید شدہ رہتا ہے
کیوں بے وقتی سدا حاصل کی، چاہتیں ہیں  لاحاصل کی
نہ قناعتیں نہ مروتیں، ہیں شقاوتیں یا مباحثے 
کوئی تو ہو جو روح جوڑے، کوئی تو من کو ہی تاکے
کہ بیوپار انمول جذبوں کا فقط ناکام ہوا لگتا ہے 

از قلم:  انعم عباس انمول #سوچ #دل #خیال #دماغ #وسوسے

AHMAD ALI. ❤️

read more
‏میں کسی سے نفرت اس لئے بھی نہیں کرتا کہ جس سے نفرت ہو وہ دل سے نکل کے دماغ میں آ جاتا ہے اور جو میرے دل سے نکل جائے اسکی دماغ میں آنے کی بھی اوقات ختم ہو جاتی ہے ‏وہ انسان کبھی آپکی قدر نہیں کرے گا جس کے سامنے ہمیشہ آپ جھکو گگے.....!!

Adnan Shahzad

#دل #دماغ

read more
mute video

dp writes©

#nojotourdu

read more
دن بھر تیرا خیال آتا ہی نہیں ہے
شام کے بعد یہ جاتا ہی نہیں ہے
دل اور دماغ میں اک جنگ ہے لگی ہوئ
دماغ کہتا ہے اسے بھول جا دل مگر مانتا ہی نہیں ہے #nojotourdu

SamThePrisoner

میرے #دماغ میں کوئی #شرارت نہیں آ رہی
کہیں میں #سدھر تو نہیں 
گیا 💔🌚😂

          shOبی🔥🥀

AAZAD LAGHARI

read more
سقراط نے ایک بار کہا تھا کہ ”اچھے دماغ کے لوگ خیالات پر تنقید کرتے ہیں، جبکہ کمزور دماغ کے لوگ، لوگوں پر تنقید کرتے ہیں
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile