Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best لے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best لے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 119 Followers
  • 213 Stories
    PopularLatestVideo

m

#آتشِ____عِشق لگ چُکی #صاحب__!!💑👉

#پانی____نہیں محبوب #لے آٶ__!!🍷👰
                                              🍾🍷
                               ✌✌👨‍❤️‍💋‍👨👨‍❤️‍💋‍👨 #BoneFire

MH Jamali

#بانسری #سے #سیکھ #لے #اے #زندگی #شاعری

read more
بانسری سے سیکھ لے، اے زندگی سبق جینے کا-
کتنے چھید ہیں سینے میں، پھر بھی گنگناتی ہے- #بانسری #سے #سیکھ #لے #اے #زندگی

amtul mateen

Osi nager ly chl osi moqaam ly chal na Jhan hotha na ho koi kahtha k log Kiya kahey gy Khaloose wafa ki bth bni thi meri b Mager Hajoom mein koi cheekh otha k log Kiya kahey gy Darde zindgi sy waqif tha Mgr kr na kch sakha Osey b yhi khof tha k log Kiya kahey gy Mojey b lrna tha os mazloom k wasty Bs yahi soctha rha k log Kiya kahey gy #nojotopoetry #نوجوٹواردو #MYPOETYRT

read more
ُاسی نگر لے چل ُاسی مقام لے چل نا
جہاں ہوتا نہ ہو کوئی کہتا کہ لوگ کیا کہیں گے 
ُخلوصِ وفا کی بات بنی تھی میری بھی مگر
ہجوم میں کوئی چیخ ُاٹھا کہ لوگ کیا کہیں گے
 دردِ زندگی سے واقف تھا مگر کر نہ کچھ سکا
ُاسے بھی یہی خوف تھا کہ لوگ کیا کہیں گے 
مجھے بھی لڑنا تھا ُاس مظلوم کے واسطے 
بس یہی سوچتا رہا کہ لوگ کیا کہیں گے
نہ پوچھ میرے شہر کا حال  کیا ہے 
ہے انسان انسان سے ڈر رہا کے لوگ کیا کہیں گے 
چوم لوں تیرے پاؤں کی خاک بھی میں
اس بارے کیا سوچنا کہ لوگ کیا کہیں گے 
آزادِ پاکستان ساتھ ہوتا خیالِ راۓ بھی آزاد کاش 
پھر یہ ڈر تو نہ ہوتا کہ لوگ کیا کہیں گے 
فردوس Osi nager ly chl osi moqaam ly chal na
Jhan hotha na ho koi kahtha k log Kiya kahey gy
Khaloose wafa ki bth bni thi meri b Mager 
Hajoom mein koi cheekh otha k log Kiya kahey gy 
Darde zindgi sy waqif tha Mgr kr na kch sakha
Osey b yhi khof tha k log Kiya kahey gy 
Mojey b lrna tha os mazloom k wasty
Bs yahi soctha rha k log Kiya kahey gy

کملی یار دی

read more
کر دا ایں غصہ میری نکی نکی گل دا ایدہ نئییوں  سونیاں پیار چلدا کینا چھاواں دل والی  میں دل دی دلاں  چہ رہ جاوے نت دی ناراضگی تیری میری کڈ کے نا جاں لے جاوے نت دی ناراضگی تیری میری کڈ کے نا جاں لے جاوے

RZ Rehman

read more
راتیں جاگیں کریں عبادت
راتیں جاگن کتے، تیتھوں اتے 
بھونکنوں بند مول نہ ہندے
جا روڑی تے ستے، تیتھوں اتے 
خصم اپنے دا در نہ چھڈدے
بھاویں مارو سو سو جتے، تیتھوں اتے 
بلھے شاہ اٹھ یار منا لے
 نئیں تے بازی لے گئے کتے تیتھوں اتے

#PaThaN_wRites✒

read more
اپنا دل تھام کسی یاد کی دہلیز پہ آ
’’آ کسی شام کسی یاد کی دہلیز پہ آ‘‘

دیکھ آتے ہیں نظر تجھ کو مناظر کیسے
لے مرا نام کسی یاد کی دہلیز پہ آ

اب تو ہر گام ضرورت ہے تیری یادوں کی
اب تُو ہر گام کسی یاد کی دہلیز پہ آ

غمِ دنیا نہ کہیں چھین لے تجھ کو مجھ سے
چھوڑ سب کام کسی یاد کی دہلیز پہ آ

آج کی شام منانا ہے ترے غم کو مجھے
آج کی شام کسی یاد کی دہلیز پہ آ

phupho kii betii

read more
بندہ عقل سے کام لے لے
پر رشتےداروں سے نہ لے

Shahzad Akram

hehe

read more
تم بھی تو درندے ہی نکلے جس سے ماں بچپن میں ڈر آیا کرتی تھی بہلا پھسلا کر ساتھ لے جاتے ہیں بچوں کو ہاتھ پاؤں کاٹ کر پھر ان سے بھیک منگواتے ہیں  پھر تم نے بھی تو یہی کیا نا  بہلا، پھسلا  کر لے گئے محبت کے راستے اور ہاتھ پاؤں کاٹ دیے واپسی کی راہیں نہیں چھوڑی  اور اب بھیک منگواتے ہو اپنی ایک نظر کی اپنی توجہ کی ماں شاید یہ بتانا بھول گئ تھی کہ یہ حادثے بڑے ہوکر بھی ہوتے ہیں   ۔۔۔!! hehe

Sajid Hasan

السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ

read more
آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھو 
زندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو 

راہ کے پتھر سے بڑھ کر کچھ نہیں ہیں منزلیں 
راستے آواز دیتے ہیں سفر جاری رکھو 

ایک ہی ندی کے ہیں یہ دو کنارے دوستو 
دوستانہ زندگی سے موت سے یاری رکھو 

آتے جاتے پل یہ کہتے ہیں ہمارے کان میں 
کوچ کا اعلان ہونے کو ہے تیاری رکھو 

یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے 
نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو 

یہ ہوائیں اڑ نہ جائیں لے کے کاغذ کا بدن 
دوستو مجھ پر کوئی پتھر ذرا بھاری رکھو 

لے تو آئے شاعری بازار میں راحتؔ میاں 
کیا ضروری ہے کہ لہجے کو بھی بازاری رکھو السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ

Alisha Khan

read more
اگر یہ جاننا چاہو۔۔
کوئی کیسے بکھرتا ہے۔۔
بکھر کے کسے جیتا ہے۔۔
چمن میں تم چلے جانا۔۔
خزاں کے سرد موسم میں۔۔
وہاں پتوں کو دیکھو تم۔۔
یا پھر ایک آئنیہ لے لو۔۔
اگر مشکل ہو یہ بھی تو۔۔
ایک پھول لے لینا۔۔
ہوا کے دوش پر رکھنا۔۔
تو  پھر تم جان جاو گئے۔۔
کوئی کسے بکھرتا ہے۔۔
اگر یہ بھی نہ ہو تم سے۔۔
میرے پاس آ جانا۔۔
میرا دیدار کر لینا۔۔
خبر ہو جائے گئی۔۔
کوئی کسے بکھرتا ہے
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile