Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best بیٹھ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best بیٹھ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about رجب ایودیک 5, اردو فیلم 2016, 92نیوز اردو, قول اردو 209 شاهین, نیوز 18 اردو,

  • 25 Followers
  • 52 Stories
    PopularLatestVideo

تابش انور

حافی

read more
بزم جاناں میں نشستیں نہیں ہوتی مخصوص
جو بھی اک بار جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا.........! حافی

Salahudin khan

تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی آوازیں دے کر کے گلا بیٹھ گیا

read more
mute video

Diya SyEd

#Shayari

read more
تیرا چپ رہنا میرے 
دل میں کیا بیٹھ گیا
اتنی آوازے تجھے دی
میرا گلہ بیٹھ گیا

Mohammad Zahid

#شاعری

read more
تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا
اتنی آوازیں دیں کہ گلا بیٹھ گیا

Amtul Salam

میں اکثر بیٹھ کر یہ سوچتی ہوں 
یہ دنیا کیسی ہے
ہر کوئی لیے جا رہا ہے
کندھوں پہ سوچوں کا بوجھ
گر آزاد ہیں سب 
تو یہ قید کیسی ہے
یہ سجتی سنورتی سر پہ پگڑیاں
گر عزت ہے خدا کے ہاتھ میں 
تو یہ خوف کی علامت کیسی ہے  

دلوں میں کدورت لبوں پہ مٹھاس
اگر یہی اپنے ہیں
 تو منافقت کیسی ہے

رنگوں سے نفرت،ذات و مذہب کا فرق
 گرہم مسلماں ہیں
تو یہ انتشار کیسا ہے۔۔۔

ہے یہاں مشہور زینب و طیبہ کے قصے 
گر  سب انساں ہیں یہاں
تو یہ فرعون کسیے ہیں ۔۔
میں اکثر بیٹھ کر یہ سوچتی ہیں
یہ دنیا کیسی ہے۔۔


#AmtulSalam #HaqeeqatEDunia

Kamran Khan

٭مہمان کا رزق۔٭ ایک گاؤں میں ایک صاحب کی اپنی بیوی کے ساتھ کچھ ان بن ہو گئی۔ ابھی جھگڑا ختم نہیں ہوا تھا کہ اسی اثناء میں ان کا مہمان آ گیا۔ خاوند نے اسے بیٹھک میں بٹھا دیا اور بیوی سے کہا کہ فلاں رشتہ دار مہمان آیا ہے اس کے لیے کھانا بناؤ۔وہ غصّے میں تھی کہنے لگی تمہارے لئے کھانا ہے نہ تمہارے مہمان کے لئے۔وہ بڑا پریشان ہوا کہ لڑائی تو ہماری اپنی ہے،اگر رشتہ دار کو پتہ چل گیا تو خواہ مخواہ کی باتیں ہو گی۔لہٰذا خاموشی سے آکر مہمان کے پاس بیٹھ گیا۔ اتنے میں اسے خیال آیا کہ چلو بیوی اگر روٹی نہیں #nojotophoto

read more
 ٭مہمان کا رزق۔٭

ایک گاؤں میں ایک صاحب کی اپنی بیوی کے ساتھ کچھ ان بن ہو گئی۔ ابھی جھگڑا ختم نہیں ہوا تھا کہ اسی اثناء میں ان کا مہمان آ گیا۔ خاوند نے اسے بیٹھک میں بٹھا دیا اور بیوی سے کہا کہ فلاں رشتہ دار مہمان آیا ہے اس کے لیے کھانا بناؤ۔وہ غصّے میں تھی کہنے لگی تمہارے لئے کھانا ہے نہ تمہارے مہمان کے لئے۔وہ بڑا پریشان ہوا کہ لڑائی تو ہماری اپنی ہے،اگر رشتہ دار کو پتہ چل گیا تو خواہ مخواہ کی باتیں ہو گی۔لہٰذا خاموشی سے آکر مہمان کے پاس بیٹھ گیا۔

اتنے میں اسے خیال آیا کہ چلو بیوی اگر روٹی نہیں

shahzaib mehar

Mrr Surra wasii imran Shayar (منصف ہاشمی)Love Munsif Azeem Bajwa love,comments, share & follow me dear #Quote

read more
تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا 

اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا 

یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں 

جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا 

اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھ 

اس نے جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا 

اپنا لڑنا بھی محبت ہے تمہیں علم نہیں 

چیختی تم رہی اور میرا گلا بیٹھ گیا 

اس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھا لے اپنے 

اس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا 

بات دریاؤں کی سورج کی نہ تیری ہے یہاں 

دو قدم جو بھی مرے ساتھ چلا بیٹھ گیا 

بزم جاناں میں نشستیں نہیں ہوتیں مخصوص 

جو بھی اک بار جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا۔۔۔۔۔✏ Mrr Surra wasii imran Shayar  (منصف ہاشمی)Love Munsif Azeem Bajwa 

love,comments, share & follow me dear

Hub Ali

read more
تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا 
اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا 
یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں 
جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا

ZAMURD Raheem

read more
تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا
اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اُسے چاہتا ہوں
جو بھی اُس پیڑ کی چھاوں میں گیا بیٹھ گیا
اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھ
اُس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا
اپنا لڑنا بھی محبت ہے تمھیں علم نہیں
چیختی تم رہی اور میرا گلا بیٹھ گیا
اُس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھا لے اپنے
اس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا
بات دریاوں کی، سورج کی، نہ تیری ہے یہاں
دو قدم جو بھی مرے ساتھ چلا بیٹھ گیا
بزمِ جاناں میں نشستیں نہیں ہوتیں مخصوص
جو بھی اک بار جہاں بیٹھ گیا، بیٹھ گیا--

Abid Ullah

👈 خود سے اونچے لوگوں میں بیٹھ کے خود کو نہ ......

read more
👈 خود سے اونچے لوگوں میں بیٹھ کے خود کو نہ گرا🙏           👈 
اپنے جیسوں 
میں بیٹھ نوابوں کی طرح 👈 خود سے اونچے لوگوں میں بیٹھ کے خود کو نہ ......
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile