Find the Best تھے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Alishba Khan
جو کہہ دیا وہ الفاظ تھے جو کہہ نہ سکے وہ جذبات تھے جو کہتے کہتے نہ کہہ پائے وہ ہمارے احساس تھے
The End ختم شُد
قیمت میں کم ضرور تھا میرا پرانا مکان لیکن پڑوس میں جو لوگ تھے انمول تھے 💕🥀 Qeemat main kam zaror tha mera purana makaan lekin proos main jo loog the anmool the💕🥀
Arman Malik 786
وہ دن بڑے عجیب تھےجب ہم سب قریب تھے اب ھوگئے ھم جدا کیا یہ میرے نصیب تھے urdu
بلال مرزا
اے گردش ایام ، ہمیں رنج بہت ہے کچھ خواب تھے ایسے کہ بکھرنے کے نہیں تھے ..............☻
Zain Khan
پاگل نہی تھے ہم جو تیری ہر بات مانتے تھے بس تیری حوشی سے ذیادا کچھ اچھا نہی لگتا تھا
Hania quote
تجھے بھول جانے لگا ہے دل ایک مدت سے گرفتارِ وفا تھے ہم تجھے سوچتے تھے تو سانس آتی تھی ورنہ موت کی خواہش میں مرتے تھے روز اپنی بدنصبی پہ قسمت سے لڑتے تھے روز وفا سے بےوفائی کا راستہ اب دیکھ لیا محبت نے
Waleed Iqbal
یوسف نہ تھے مگر سر بازار آگئے خوش فہمیاں یہ تھی کہ خریدار آگئے آواز دےکر چھپ گئی ہر بار زندگی ھم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آگئے ولید کوہاٹی
Ejaz Butt
بنیاد سے ہی ہل رہے تھے ہم اس نے ہمیں کہاں گرایا تھا ان مکانوں میں اب بھلا کون رہے جن کا نقشہ تم نے بنایا تھا جس گھر کے مالک درخت کاٹ کر لائے تھے میں نے ان کے چھت پر گھونسلہ بنایا تھا اتنا آسان تو نہیں تھا تیرا یوں چلا جانا میں نے کسی بند گلی سے راستہ بنایا تھا اعجاز بٹ