Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best جیسے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best جیسے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about دانلود پایتخت 5 doostiha, ان پیج 3 اردو مجالس, اردو راهیان نور 95, اردوگاه 7 تیر رامسر, اردو تقریر 14 اگست,

  • 88 Followers
  • 118 Stories
    PopularLatestVideo

Shah

#ٹوٹ#کر#جیسے #شاہ#پوئیٹری Hina shah Dr-Hussain Sharafat

read more
ٹوٹ کر جیسے بکھرتے ہیں خزاں میں پتے
ایسے بکھرا ہوں میں بھی بچھڑ کر اس سے
شاہ پوئیٹری #ٹوٹ#کر#جیسے
#شاہ#پوئیٹری Hina shah Dr-Hussain Sharafat

عین سائیں

#جیسے #شاعری

read more
دل  یوں  اٹک   گیا  ہے   تیرے  شہر  میں
جیسے   پتنگ   بچوں     کی    کسی   گھنے   شجر     میں 

(عثمان رزاق ) #جیسے

Imran Khoso

۔💚 میں وہ چاند نہیں 💝 جیسے ہر کوئی ہے💜 نقاب 💙   . دیکھے۔
بلکے،،،،،💜 
💛 میں وہ سورج ہوں 💙جیسے دیکھنے 💝 سے پہلے 💗 
آنکھیں جھک جاتے ہیں ،💜💛 #SunSet

Saba Tajir

#نظریں #محبت #Nazrien #شاعری

read more
نظر جو مل گئی آج اس سے اتفاقاً تو
عجب غیر مانوس سی لگی نظر اس کی
بالکل اجنبی، نا آشنا سی
یوں جیسے ہم میں کبھی 
کوئی رفاقت نہ رہی ہو
یوں جیسے اسے مجھ سے
کبھی محبت نہ ہوئی ہو
اس نے دیکھا مجھے یوں کہ
دیکھ کے بھی نہ دیکھا ہو جیسے
چرانے کے بعد دل میرا اب وہ
چرا رہا تھا نظریں اپنی
نہ جانے کیا تھا اس کے دل میں
جسے وہ مجھ سے چھپا رہا تھا
نہیں آنا چاہتا تھا سامنے پر
بار بار نگاہوں کے اب آرہا ہے
کیسے بھلادوں اس شخص کو
جس کے نام پہ میں نے
 ہر لمحہ گزارا ہے
صبا تاجر #نظریں #محبت   #nazrien

Nawab Ansari

read more
💥 *دل میں چھپی باتیں*💕❤

جیسے جیسے عمر گزرتی ھے تو احساس ھونے لگتا ھے کہ والدین ھر چیز کے بارے میں ٹھیک ھی کہتے تھے…!!

dp writes©

#غزل #تیری_یاد #شاعری #نوجوٹو_اردو nojoto #nojotourdu

read more
تیری یاد کو میں نے دل میں بسا رکھا ہے
جیسے کسی بچے کو ماں نے اٹھا رکھا ہے
نہیں ملتا سکوں تیری یاد کے سوا مجھ کو
جیسے زنداں کو قیدی نے سر پر اٹھا رکھا ہے
تیری قربت میں میسر جو سکوں مجھ کو ہے
جیسے پیاسے نے مشکیزہ اٹھا رکھا ہے #غزل #تیری_یاد #شاعری #نوجوٹو_اردو
#nojoto #nojotourdu

#Nazwrites

read more
برسوں پرانا رشتہ ہے میرا درد سے 
جیسے زمیں میں دبی پرانی جڑ ہو ۔۔
 دیکھ کر مجھے دور سے یوں اتراتا ہے 
جیسے روز ازل سے شیطان کی اکڑ ہو ۔۔
ہمنوا کبھی دیکھنا میری آنکھوں میں پڑاؤ اسکے 
جیسے بستی لٹی بھی نہ ہو اور پھر بھی اجاڑ ہو۔۔

Shakira Karim Silat

129 رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا وہ یوں گیا کہ باد صبا یاد آ گئی احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا

read more
mute video

Ghamshad Ali Unar

best one♥ #Shayari

read more
‏دل پتھر سا ہوا جاتا ہے
فصیلیں اوڑھ چکا ہو جیسے
ساتھ رہتا ہے اس طریقے سے
وہ مجھ کو چھوڑ چکا ہو جیسے best one♥

Hafiz Muhammad Kashif

read more
تم سے مل کر مجھے کچھ یوں محسوس ھوا
کوئی بھٹکا ہوا جیسے ایمان لایا ہو 
کہیں پر بھیڑ میں جیسے 
کئی سالوں کے بچھڑے گمشدہ بچے کو ماں نے پھر 
کلیجے سے لگایا ہو 
کسی درویش نے جیسے 
گناہوں کے سمندر میں ڈوبے ابن آدم کو 
صراط مستقیم پر چلنا سکھایا ہو 
تم سے پہلے کا میں جیون 
بالکل ہی بیکار جیا ہوں میں
قسمت کا لکھا تو سب کو مل جاتا ہے 
کوئی میری نظر اتارے کہ تم سے مل کر
میں تو  قسمت کے بھی  پار گیا ہوں😊❤
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile