Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best اگر Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best اگر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 193 Followers
  • 279 Stories
    PopularLatestVideo
9c8a0037ac1515dfbc8ed48ec2bef2d3

Rj Ahmad

اگر تم پچاس سال بعد بھی میرے دروازے پہ دستک دو اور کہو کے مجھے تمہاری ضرورت ہے میں پھر بھی اپنا سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے تمہارا ہاتھ تھام لوں گا اور اگر ساری دنیا بھی تمہارے مخالف ہو جائے یاد رکھنا ...!! میں ہمیشہ تمہاری طرف کھڑا رہوں گا بنا کسی مطلب کے  بنا کسی غرض کے

©Rj Ahmad
  #اگر تم پچاس سال بعد بھی میرے دروازے پہ دستک دو اور کہو کے مجھے تمہاری ضرورت ہے میں پھر بھی اپنا سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے تمہارا ہاتھ تھام لوں گا اور اگر ساری دنیا بھی تمہارے مخالف ہو جائے یاد رکھنا ...!! میں ہمیشہ تمہاری طرف کھڑا رہوں گا بنا کسی مطلب کے  بنا کسی غرض کے
#Mi

#اگر تم پچاس سال بعد بھی میرے دروازے پہ دستک دو اور کہو کے مجھے تمہاری ضرورت ہے میں پھر بھی اپنا سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے تمہارا ہاتھ تھام لوں گا اور اگر ساری دنیا بھی تمہارے مخالف ہو جائے یاد رکھنا ...!! میں ہمیشہ تمہاری طرف کھڑا رہوں گا بنا کسی مطلب کے بنا کسی غرض کے #mi

27 Views

249db0034ccadccd4298075c62e72639

Pedhar Frnds

#میں نے اپنی  #میرے پیاری #ما کے لئے  کچھ لکھا 

ہیں #اللہ سلامت #رکھے ہم سب کی #ماؤں کو 

#ھزارو تمنا هوتی ہیں #دل  میں 

#ہماری تو بس ایک  #تمنا یہی ہیں 

#مجھے ایک #دفع اپنا که کر #فکارو

#بس اس کے #سیوا کوئی #عبدت  نہیں ہیں 

#اگر تم کہو تو میں #خود بھلا دو 

#تمہے بھول جانے کی #طاقت نہیں ہیں 

#پڈھار #فرنڈس #منظور8492815473📲📞👉

©Pedhar Frnds #فرنڈس #پڈھار
8066258dd3b9654f889d4461f4271e6c

Farid Alam

#چین #کى #زندگي #اگر #تم #گزاروگے #میاں #بىوى#هونے

#چین #کى #زندگي #اگر #تم #گزاروگے #میاں #بىوى#هونے

57 Views

512ebd9a0b18df2597bac2045dbb7046

NADEEM GUJJAR

دوستی اعتبار کی ہوتی ہے اڑجائے تو آتا نہیں ہے ہوا کی طرح

اگر     ٹوٹ      جائیں     تو      جڑتی     نہیں     ہے     کچے   دھاگے     کی    طرح
محمّد ندیم

©NADEEN GUJJAR #دوستی اعتبار کی ہوتی ہے اڑ جائے تو آتا نہیں ہے ہوا کی طرح 
#اگر ٹوٹ جائیں تو جڑتی نہیں ہے کچّے دھاگے کی طرح
محمّد ندیم

#Dosti  Writer_A.R निज़ाम खान ✍️ Hira  Hina shah Khalid Waseem

#دوستی اعتبار کی ہوتی ہے اڑ جائے تو آتا نہیں ہے ہوا کی طرح #اگر ٹوٹ جائیں تو جڑتی نہیں ہے کچّے دھاگے کی طرح محمّد ندیم #Dosti Writer_A.R निज़ाम खान ✍️ Hira Hina shah Khalid Waseem

9 Love

fb476f4c26447936a4a75e7dbe83991c

Zaheer Speaks

#اگر فرصت ملے

#اگر فرصت ملے

83 Views

126374e05462559d281db125e4192d9c

Anas Zaman

#اگر پتھر ہو تم،تو آٶ بیٹھو ہم بھی پتھر ہیں
#اگر ہو آدمی تو آدمی سے ہم نہیں ملتے
#ہم اپنی ذات میں صحرا ہیں،صحراٶں سے یاری ہے
#کسی دریا سمندر یا ندی سے ہم نہیں ملتے
#فقیروں کو فقیروں کی رفاقت راس آتی ہے
#سخی آۓ تو کہہ دینا سخی سے ہم نہیں ملتے
e6207a00486fbd1a76552ba5ee312c20

Asif Alee

#اگر یہ.کہ.دو copied

#اگر یہ.کہ.دو copied

30 Views

ad7b181d5f6c90cc57c1219846972ddb

Kifayat Hussain Qureshi

آپ اگر عشق کی مداحی کریں ۔۔۔۔
پہلے  نفس  کی  پارسائی کریں ! 

#مُرشد #آپ #اگر #عشق #کی #مداحی #کریں ۔۔۔۔۔ 
#پہلے #نفس #کی #پارسائی #کریں ! 
#مُرشد

#آپ #اگر #عشق #کی #مداحی #کریں ۔۔۔۔۔ #پہلے #نفس #کی #پارسائی #کریں ! #مُرشد

3 Love

d8e2f52fa695a420fa0e0dfbdc8c5641

جی آر غازی

اگر جو صدیوں سے میرے ساتھ عہدو پیماں نبھا رہے تھے 

افسوس کے اب وہی لوگ میرے مدمقابل آ رہے تھے

گلفام پاشا #اگر

#اگر

3 Love

74aba9b4bac5fa3253f083f1449fe3e6

سمیرا شہزادی

ھوا کیا قصور میرا اتنا مجھے بتا دو
اگر مجرم ھوں میں تو مجھےسزا دو

دئیے اسنے تانے میرے نامکمل ھونے کے
اگر کچھ رہ گیاھو تو وہ بھی گنوا دو

سوکھی لکڑیوں مانند بن گیا وجود اپنا
 اپنی روشنی کی خاطر مجھے تم جلا دو

خود کنارہ کرنا مشکل لگتا ھےاگر تمہیں 
 تو شوق سے بیچ سمندر مجھے ڈبا دو

بیمار ھوں تیرے ھجر میں ذرا خیال کر
 بن جاؤ میرا طبیب اورمجھے شفا دو

یوں سمیرا کو ہرانا تیرے بس میں نہیں
سنو اپنے شہر بلا کر تم مجھے ھرا دو 
شہزادی

13 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile