Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best ہوئے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ہوئے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 144 Followers
  • 263 Stories
    PopularLatestVideo
ad7b181d5f6c90cc57c1219846972ddb

Kifayat Hussain Qureshi

مجھ میں رقصاں کوئی آسیب ہے آوازوں کا
 میں کسی اجڑے ہوئے شہر کا سناٹا ہوں......

     #مُرشد مجھ میں رقصاں کوئی آسیب ہے آوازوں کا
 #میں #کسی #اجڑے #ہوئے شہر کا سناٹا #ہوں......

مجھ میں رقصاں کوئی آسیب ہے آوازوں کا #میں #کسی #اجڑے #ہوئے شہر کا سناٹا #ہوں...... #مُرشد

3 Love

cdcd723bbee26d934e8a2932b5af0f3e

Abdul Rauf

کچھ پتہ ہے تجھے اترائے ہوئے پھرتے ہیں

ایک لمحہ بھی ترے ساتھ بتائے ہوئے لوگ
❤️🔥❤️🔥 #jgn32
5d6f4d9b6c042b2688ac5369bcb4bc52

The End ختم شُد

💕
حالِ دل کس کو سنائیں آپﷺ کے ہوتے ہوئے
کیوں کسی کے در پہ جائیں آپﷺ کے  ہوتے ہوئے
🌹 الھم صلی علی سیدنا محمد والہ محمد 🌹 Haal e Dil kis ko Sunaiyen Aapke Hote Hoye
Kyun Kisi K Dar Pe Jaiyen Aapke Hote Hoye
🌹الھم صلی علی سیدنا محمد والہ محمد 🌹

Haal e Dil kis ko Sunaiyen Aapke Hote Hoye Kyun Kisi K Dar Pe Jaiyen Aapke Hote Hoye 🌹الھم صلی علی سیدنا محمد والہ محمد 🌹

5 Love

c9b1875a6fabc22a0b44b2c6085fa4f6

M Ali A

- آج کے دور میں لوگ جھوٹی محبتیں اٹھائے ہوئے ہیں 
اور ہم ہیں کہ اپنی سچی بھی لٹائے ہوئے ہیں 
اس وقت کی تیز ہوا میں جہاں ہر اک سب کچھ کھو بیٹھا ہے
ہم لیکن تیری خوشبو تک کو ان ہواوں سے چھپائے ہوئے ہیں
جی تو چاہتا ہے تیرا میں نام ان سب کو بتا ہی دوں 
جو کہتے  پھرتے ہیں علی پہ کسی سانولی کے سائے ہوئے ہیں
b1fe81a71d34697f8a2c175edbf99ef4

Numan Sameer

وہ  جدا  ہوئے تو  سنور  گئے
ہم  جدا  ہوئے  تو  بکھر  گئے غم عاشقی تیرا شکریہ🥀
#Shayari

غم عاشقی تیرا شکریہ🥀 #Shayari

4 Love

1c25a3a06f4b0c0e1f3d6dd19ab7e580

فاروق بلوچ

مڈل_کلاس

سلام و لعنت کے مابین
المیوں سے پتھرائے نین
چلن و چال نبھاتے ہوئے
نہ روتے نہ گاتے ہوئے
سینوں پہ سجائے ناکام عَلم
سربریدہ لاشے ہائے ستم
فوج در فوج بجانبِ یاس
خار در خار مثلِ پیاس
قلعہ حیات کی غلام گردشیں
شش جہت کی خواہشیں
نپٹنے کا حوصلہ ندارد
مناجات مقبول نہ رد

2 Love

98468feed0032a87fae96a2ea9225e9b

M.Bilal writes,

طویل راستوں کے الجھائیں ہوئے لوگ 

تم نے دیکھے ہے کبھی وقت حالات کے ستائے ہوئے لوگ

M.Bilal M. Bilal

M. Bilal

22 Love

61d0a4a3f8fd1a0504ec264d6a56cff9

ALi Khan Ali

جڑتے ہوئے دیکھا نہیں ٹوٹے ہوئے دل کو۔ گر جائیں جو آنسو تو اٹھائے نہیں جاتے۔

جڑتے ہوئے دیکھا نہیں ٹوٹے ہوئے دل کو۔ گر جائیں جو آنسو تو اٹھائے نہیں جاتے۔

undefined Views

1c25a3a06f4b0c0e1f3d6dd19ab7e580

فاروق بلوچ

ایسے تو میرے سرکار نہیں بنتی

تم نے عشق کیا ہوتا تو
تم نے تو ضرورت پوری کی
سارے بوسے ناکام گئے
ساری محبت کوری کی

محبت بھیک نہیں ہوتی
محسن نے کہا بھی تھا
تم نے بھیک بھی نہ دی 
تقاضا بارہا بھی تھا

کس کس کونے پہ نشاں ثبت نہ ہوئے
کون کون سے جزو محبت نہ ہوئے
کیا کیا جذبے ماتحت نہ ہوئے
کہاں کہاں لمحے مدت نہ ہوئے

آشفتہ مو پہ پھٹکار نہیں بنتی
دلجو کے لیے دیوار نہیں بنتی
عشق وادیوں پہ تلوار نہیں بنتی
ایسے تو میرے سرکار نہیں بنتی

3 Love

88e8a5c02d41e7374739b9ba8b586462

Hasham Azmat Shami

تیرے لگائے ہوئے زخم کیوں نہیں بھرتے..؟

میرے لگائے ہوئے پیڑ سوکھ جاتے ہیں..!! #حافی

#حافی

4 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile