Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best چلو Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best چلو Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 46 Followers
  • 72 Stories
    PopularLatestVideo

Sherry King

KSM STORY
#چلو آج ایک نئی فوٹو___ �لگاتے ہیں ��

#ایک بار پھر___شریکوں کو جلاتے ہیں ��#Gill
SHERRY KING #Bestfriendsday

#الڑ_________فقیر

#چلو #ہم #ایسا #کرتے #ہیں

read more
mute video

Fais Al

#teacher_day

read more
چلو ادب کی بات۔۔۔۔۔ کرتے ہیں
چلو آج استاد کی بات کرتے ہیں
اپنے دلوں میں چھپی باتوں کا
اپنے اعمال کے ذریعے اظہار کرتے ہیں
ہمارے لیے چیزیں مشکل ہوا کرتی ہیں اکثر
ہمارے رہبر، ہمارے استاد  انہیں آسان کرتے ہیں 
یہ ایک دن کافی نہیں ہے انکی شکر گزاری کو
ہم تو سا را سال انہیں سلام کرتے ہیں
احتراماً نظر جو جھکائے ان کے سامنے 
ہمیشہ سر اٹھا کر وہ چلتے ہیں
ضروری نہیں یہ نمبر ومبر ہی سب کچھ ہیں
استاد سے ویسے ہی بہت کچھ سیکھا کرتے ہیں
ان کی زندگی چراغ جیسی ہے 
دوسروں کو روشنی دے کر خود جلا کرتے ہیں
اچھا شاگرد وہی ہے جہاں میں
 جو ہر مقام پہ استاد کا احترام کرتے ہیں #Teacher_day

Pooja ❤️

read more
وہ کہکشاں، وہ راہ گزر، دیکھنے چلو
 ضیا ٕ ایک عُمر ہو گئی، گھر دیکھنے چلو

ضیا ٕ رانا

Hadi Abbas Shaikh Official

اس سال اربعین پہ ایسا ہو اہتمام اے کاش زائروں میں ہو شامل ہمارا نام اور دیں ہمیں بھی حضرت عباس (ع) یہ صدا کربلا چلو کربلا چلو 😭😭 ہادی #Shayari

read more
اس سال اربعین پہ ایسا ہو اہتمام
اے کاش زائروں میں ہو شامل ہمارا نام
اور دیں ہمیں بھی حضرت عباس (ع) یہ صدا
کربلا چلو کربلا چلو 😭😭

ہادی اس سال اربعین پہ ایسا ہو اہتمام
اے کاش زائروں میں ہو شامل ہمارا نام
اور دیں ہمیں بھی حضرت عباس (ع) یہ صدا
کربلا چلو کربلا چلو 😭😭
ہادی

Muhammad Ali

read more
چلو ایک بار پھر آزما کر دیکھتے ہیں ہیں ہم بھی کسی کی راہ میں میں آنکھیں بچھا کر دیکھتے ہیں شاید وہ مل جائے آئیے ایک بار پھر آرزو کر کے دیکھتے ہیں ہی نہ ملا تو نہ ملا ضلع چلو دل کی آواز سنا کرتے ہیں ہیں یارو ہمارا قصہ محمد علی چلو ایک بار پھر آزما کر دیکھتے ہیں

محمد نعیم کمیانہ

read more
سفر میں دھوپ تو ہو گی جو چل سکو تو چلو
سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو
کسی کے واسطے راہیں کہاں بدلتی ہیں
تم اپنے آپ کو خود ہی بدل سکو تو چلو
یہاں کسی کو کوئی راستہ نہیں دیتا
مجھے گرا کے اگر تم سنبھل سکو تو چلو
یہی ہے زندگی کچھ خواب چند امیدیں
انہی کھلونوں سے تم بھی بہل سکو تو چلو
ہر ایک سفر کو ہے محفوظ راستوں کی تلاش
حفاظتوں کی روایت بدل سکو تو چلو

Malik Amir Awan

#morninglove

read more
Trust me سفر میں دھوپ تو ہو گی جو چل سکو تو چلو
سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو

کسی کے واسطے راہیں کہاں بدلتی ہیں
تم اپنے آپ کو خود ہی بدل سکو تو چلو

یہاں کسی کو کوئی راستہ نہیں دیتا
مجھے گرا کے اگر تم سنبھل سکو تو چلو

یہی ہے زندگی کچھ خواب چند امیدیں
انہی کھلونوں سے تم بھی بہل سکو تو چلو

ہر ایک سفر کو ہے محفوظ راستوں کی تلاش
حفاظتوں کی روایت بدل سکو تو چلو #morninglove

Anam Rehman

#Shayari

read more
InternationalDayOfPeace وہ منزلیں بھی کھو گئیں وہ راستے کھو گئے
جو آشنا سے لوگ تھے وہ اجنبی سے ھو گئے
نہ چاند تھا نہ چاندنی
عجیب تھی وہ زندگی چراغ تھے کہ بجھ گئے نصیب تھے کہ سو گئے
یہ پوچھتے ہیں راستے کہ رکے ہو کس کے واسطے
چلو کہ تم بھی اب چلو کہ 
وہ مہرباں بھی اب کھو گءے

Nadeem Waqar

چلو مقتول خوابوں کے دفن کا سلسلہ کر لیں چلو ۔ ۔ ۔ آنکھیں قبر کر لیں بہت ہی رو لیا ہم نے چلو بس اب صبر کر لیں چلو دامن کو سی لیں اب چلو یہ زہر بهی پی لیں

read more
چلو مقتول خوابوں کے دفن کا سلسلہ کر لیں
چلو ۔ ۔ ۔  آنکھیں   قبر   کر   لیں

بہت  ہی  رو لیا  ہم  نے
چلو بس اب صبر کر لیں
 
چلو دامن کو سی لیں اب 
چلو  یہ  زہر  بهی پی لیں

میرے  ہاتھوں سے تیرے  ہاتھوں کا نکل جانا 
دل میں برپا ہے اسی شام کا کہرام ابھی بھی
 
کسی ہاتھ نے کسی لوح پر جو نہیں لکھا
وہی  ایک  حرفِ  گُماں  ہیں  ہم...!

خطِ  گُمشُدہ  میں  لکھی  گئی
کوئی اجنبی سی زباں ہیں ہم...!

Nadeem waqar... چلو مقتول خوابوں کے دفن کا سلسلہ کر لیں
چلو ۔ ۔ ۔  آنکھیں   قبر   کر   لیں

بہت  ہی  رو لیا  ہم  نے
چلو بس اب صبر کر لیں
 
چلو دامن کو سی لیں اب 
چلو  یہ  زہر  بهی پی لیں
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile