Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best کیوں Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کیوں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about رجب ایودیک 5, اردو فیلم 2016, 92نیوز اردو, قول اردو 209 شاهین, نیوز 18 اردو,

  • 247 Followers
  • 428 Stories
    PopularLatestVideo

dukhi dil

#کیوں #انا

read more
کبھی کبھی قسمت ہمیں اس مقام پر لے جاتی ہے 
کہ ہم
کیوں ؟؟کا سوال ہی نہیں کر پاتے ..
انا

©dukhi dil #کیوں #انا

Voice of StrAnger

#کیوں

read more
Main Agar aam sa lagta hun
To kyun deekh k baal sanwary uss ny...
میں اگر عام سا لگتا ہوں
تو کیوں دیکھ کے بال سنوارے اُس نے... #کیوں

Yasir Rajpoot

#کیوں دوستو

read more
جن کے انگن میں امیری کا شجر لگتا ہے ۔۔
انکا ہر عیب زمانے کو ہنر لگتا ہے ۔۔۔۔
اور جن کے انگن میں غریبی کا شجر   ہو  "یاسر"
انکی ہر بات زمانے کو بری لگتی ہے۔۔۔ #کیوں دوستو

Yasir Rajpoot

#کیوں دوستو #nojotophoto

read more
 #کیوں دوستو

The End ختم شُد

read more
ایک بات سمجھ نہیں آتی، ہر مسلمان موت ہی کیوں ایمان پر چاہتا ہے؟؟ زندگی ایمان پر کیوں نہیں گزارتا؟؟

Dr.Shorat Asgar ali sayyad

بے رخی #شاعری

read more
بے رخی اتنی کیوں بڑھاتے ہو
روٹھ کر اپنوں سے دور کیوں جاتے ہو
مشکلوں میں کام آئے گا ہمارا کاندھا
شرم سے اپنوں کے کاندھوں کو کیوں جھکاتے ہو
لغزشیں ہم سے ہوئی تو ٹھکرا ہی دیا ہم کو
خود پہ جب بیتی تو دوڑے چلے آتے ہو
بھولو نہ پتھوار بینا ناؤ چلتی نہیں
بن پتھوار کے ناو چلانے کیوں چلے جاتے ہو
سمجھدار ہو تو سمجھ کا مظاہرہ کرو
نہ سمجھ کی طرح اپنوں کا دل کیوں دکھاتے ہو
غیرت مند ہو تو غیرت ہی دیکھا دو ہم کو
کر کے رسوائے زمانہ ہم کو بے غیرت خود ہی ہوتے جاتے ہو
شہرت ان سے کہنا اگر سایہ چاہیے ان کو
سبز درخت چھوڑ کر سوکھے درخت کے سائے میں  کیوں ہوجاتے ہو بے رخی

Riaz Mehmood

#شاعری

read more
اک میں ہی نہیں تنہا شکارِ بیوفائی.
یہ وہاں وہاں ملی جہاں کی گئی سچائی.
ہر حد سوا پیار کو ہم نے تو نبھایا.
عشق ثابتی میں دل دیا جاں لُٹائی.
غمِ دل نجومی نے سن کر کہا.
ستارے نہیں ملتے آنکھ کیوں ملائی.
تیری دید پردہ دنیا پے چھا گئی.
تیرے سامنے کچھ نا دیتا دکھائی.
خوشی ہو غم ہو درد ہو رونقیں ہوں.
تیرے سوا ہم کو کچھ نا دیتا سُجھائی.
تیرا گھر تھا جس میں فقط تم تھے بسے.
وہی دل دکھایا وہ آنکھ کیوں رُلائی.
آپ آئیے آپ کا ہی تو انتظار تھا ظالم.
برباد کروانے کو دل کی تھی دنیا سجائی.
ہر خوشی رشتے سے کوسوں دور لے گئے.
کیسی کرتے رہے دلبر تم میری رہنمائی.
سچ نہیں جھوٹ ہر دل کی چاہت ہے اب.
سب کچھ لُٹا کر ریاض آخر عقل تو آئی.

Zoraiz Iqbal

❤❤❤

read more
کسی دن زندگانی میں کرشمہ کیوں نہیں ہوتا

میں ہر روز جاگ تو جاتا ہوں زندہ کیوں نہیں ہوتا ❤❤❤

Fida Mansoor

#late #Night #Self #no #One #else #Love 😍😍

read more
رات کے اس تاریکی میں ، میں اکیلا ابھی اس سوچ میں بیٹھاہوں ، کہ یہ دنیاِ  اگر فانی ہے تو یہ فانی دنیا کیوں بنائ گئ. ..!
اور اگر حقیقی زندگی اس کے بعد کی زندگی ہے تو پہلے سے ہمیں وہاں کیوں پیدا نہیں کیا گیا؟
اب میں اپنے آپ کو اسی جہاں میں ڈھونڈنے کی کوشش کررہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ اسی فانی دنیا سے اپنے رب کے لئے کونساایساتحفہ لے جاؤ کہ پھر مجھے آخرت کی اس زندگی میں اپنا کریم ربّ خوش اور راضی مل جائے,,, اور اس حقیقی زندگی میں، میں اپنی تمام تر حسرتیں جو کہ میری اس فانی دنیا میں ادھوری رہی  پوری کرسکو وہاں بھی میں اپنی حسرتوں کے لئے رب کو خوش کرنے کا سوچ رہا ہوں میں کتنا خود عرض ہوں.    
فدامنصور #late #night #self #no #one #else #love 😍😍

Sehal Umer

#Shayari

read more
حق میری محبت کا، ادا کیوں نہیں کرتے 
تم درد تو دیتے ھو، وفا کیوں نہیں کرتے
پھولوں کی طرح جسم ھے، پتھر کی طرح دل
جانے یہ حسین لوگ، وفا کیوں نہیں کرتے
کیوں بیٹھے ھو خاموش، آکر سرھانے میرے 
میت کو دیکھتے ہو، دعا کیوں نہیں کرتے
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile