Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best پھر Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best پھر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 422 Followers
  • 693 Stories
    PopularLatestVideo

Danish Ch

#پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں 
اے دل تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیں😢😢
#Sad😔 lover❤️

©Danish Ch #Love_sad_king 

#Hopeless

Muneer Khan

#پھر وہی ضبطِ نا رسائی ہے ۔۔

read more
mute video

Zeeshan Ali

Preeti Shah Sangita Gupta Alka Gupta Sarita Kumari Gangotri Kumari #nojotovideo #سے #میں #کے #کسی #تم #ایک #پھر #گے #مجھ #رہو #ملنے #خرابی

read more
mute video

Arslan Ahmed

#خود کو سجا سنوار کے رکھنے کا شوق تھا🥀 #پھر اپنے آپ سے مجھے وحشت سی ہوگئی__💔✨🌚 #nojotophoto

read more
 #خود کو سجا سنوار کے رکھنے کا شوق تھا🥀
#پھر اپنے آپ سے مجھے وحشت سی ہوگئی__💔✨🌚

ifraz Ashiq🙂

read more
جن کے دل 
حساس ہوتے ہیں نا 
اُن کے آنسو 
کبھی بھی 
ضبط کے ہاتھ نہیں آتے
وہ ہمیشہ 
برداشت کی حد توڑ کے 
آنکھوں کی دہلیزیں پار کر جاتے ہیں 
جانتے ہو دل حساس کیوں ہوتے ہیں 
کیونکہ وہ ٹوٹ پھوٹ جانے کے بعد 
اپنی طاقت کھو چکے ہوتے ہیں 
پھر بات بے بات 
بھر آتی ہیں آنکھیں 
پھر عام لوگوں کی طرح 
مزاق ، طنز اور تکراریں نہیں سہی جاتی
🌹🌹

ALi RAZA AWAN

I believe that, پھر پلٹ رہی ہیں سردیوں کی سہانی راتیں 
پھر اس کی یاد میں جلنے کے زمانے آئے 
💔 #shayari#gumraah

Mr Fk ( FĀŠĪH KHĀÑ)

کرو پھر سے وعدہ کبھی نہ بچھڑے کا تمہیں کیا فرق پڑتا ہے پھر مکر جانا 💔💔 #Shayari

read more
کرو پھر سے وعدہ کبھی نہ بچھڑے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے پھر مکر جانا کرو پھر سے وعدہ کبھی نہ بچھڑے کا 
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے پھر مکر جانا  💔💔

@Dsp Jutt 389

read more
آج پھر سورج ڈوب گیا
اور
پھر تم نہیں آئے

@Dsp Jutt 389

read more
پھر اس کی یاد، پھر اس کی طلب، پھر اس کی باتیں
لگتا ہے اے دل تجھے سکون راس نہیں

mohd Aabid ansari

read more
طبیب یو ں کوشس نہ کر تجھے کیا خبر میرے مر ض کی  تو عشق کر پھر چوٹ کھا پھر لکھ دوا میرے درد کی
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile