Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best کہیں Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کہیں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about رجب ایودیک 5, اردو فیلم 2016, 92نیوز اردو, قول اردو 209 شاهین, نیوز 18 اردو,

  • 184 Followers
  • 265 Stories
    PopularLatestVideo

Rj Ahmad

#کہیں فاصلہ محسوس ہو تو خود نزدیک ہو جاٸیں،سبب پوچھ لیا کریں کوٸی خاموش ہو تو خود بات کا آغاز کر لیں ،ہو سکتا ہے جسے آپ دوسرے شخص کی انا سمجھ رہے ہو وہ اسکا ڈپریشن ہو جس خاموشی کو قطع تعلقی سمجھ ہے ہیں وہ خود سے شکست ہو پہل کر لیں تعلق جوڑنے میں،رابطہ کرنے میں مسکرانے میں،کسی کو زندگی میں واپس لانے میں🤍🥰 صبح بخیر #Shayari

read more
کہیں فاصلہ محسوس ہو تو خود نزدیک ہو جاٸیں،سبب پوچھ لیا  کریں
کوٸی خاموش ہو تو خود بات کا آغاز کر لیں ،ہو سکتا ہے جسے آپ دوسرے شخص کی انا سمجھ رہے ہو وہ اسکا ڈپریشن ہو
جس خاموشی کو قطع تعلقی سمجھ ہے ہیں وہ خود سے شکست ہو 
پہل کر لیں تعلق جوڑنے میں،رابطہ کرنے میں مسکرانے میں،کسی کو زندگی میں واپس لانے میں🤍🥰
صبح بخیر

©Rj Ahmad #کہیں فاصلہ محسوس ہو تو خود نزدیک ہو جاٸیں،سبب پوچھ لیا  کریں
کوٸی خاموش ہو تو خود بات کا آغاز کر لیں ،ہو سکتا ہے جسے آپ دوسرے شخص کی انا سمجھ رہے ہو وہ اسکا ڈپریشن ہو
جس خاموشی کو قطع تعلقی سمجھ ہے ہیں وہ خود سے شکست ہو 
پہل کر لیں تعلق جوڑنے میں،رابطہ کرنے میں مسکرانے میں،کسی کو زندگی میں واپس لانے میں🤍🥰
صبح بخیر

Raja Atique

#کہیں پھسل ہی نہ جاٶں Rafi #خیال

read more
mute video

Raja Atique

#کہیں پھسل ہی نہ جاٶں Rafi #خیال

read more
mute video

Raja Atique

#کہیں پھسل ہی نہ جاٶں Rafi #خیال

read more
mute video

Raja Atique

#کہیں پھسل ہی نہ جاٶں Rafi #خیال

read more
mute video

ملک انجم

کہیں چاند راہوں میں کھو گیا کہیں چاندنی بھی بھٹک گئی 
میں چراغ وہ بھی بجھا ہوا میری رات کیسے چمک گئی 
مری داستاں کا عروج تھا تری نرم پلکوں کی چھاؤں میں 
 مرے ساتھ تھا تجھے جاگنا تری آنکھ کیسے جھپک گئی. #moon

amtul mateen

Osi nager ly chl osi moqaam ly chal na Jhan hotha na ho koi kahtha k log Kiya kahey gy Khaloose wafa ki bth bni thi meri b Mager Hajoom mein koi cheekh otha k log Kiya kahey gy Darde zindgi sy waqif tha Mgr kr na kch sakha Osey b yhi khof tha k log Kiya kahey gy Mojey b lrna tha os mazloom k wasty Bs yahi soctha rha k log Kiya kahey gy #nojotopoetry #نوجوٹواردو #MYPOETYRT

read more
ُاسی نگر لے چل ُاسی مقام لے چل نا
جہاں ہوتا نہ ہو کوئی کہتا کہ لوگ کیا کہیں گے 
ُخلوصِ وفا کی بات بنی تھی میری بھی مگر
ہجوم میں کوئی چیخ ُاٹھا کہ لوگ کیا کہیں گے
 دردِ زندگی سے واقف تھا مگر کر نہ کچھ سکا
ُاسے بھی یہی خوف تھا کہ لوگ کیا کہیں گے 
مجھے بھی لڑنا تھا ُاس مظلوم کے واسطے 
بس یہی سوچتا رہا کہ لوگ کیا کہیں گے
نہ پوچھ میرے شہر کا حال  کیا ہے 
ہے انسان انسان سے ڈر رہا کے لوگ کیا کہیں گے 
چوم لوں تیرے پاؤں کی خاک بھی میں
اس بارے کیا سوچنا کہ لوگ کیا کہیں گے 
آزادِ پاکستان ساتھ ہوتا خیالِ راۓ بھی آزاد کاش 
پھر یہ ڈر تو نہ ہوتا کہ لوگ کیا کہیں گے 
فردوس Osi nager ly chl osi moqaam ly chal na
Jhan hotha na ho koi kahtha k log Kiya kahey gy
Khaloose wafa ki bth bni thi meri b Mager 
Hajoom mein koi cheekh otha k log Kiya kahey gy 
Darde zindgi sy waqif tha Mgr kr na kch sakha
Osey b yhi khof tha k log Kiya kahey gy 
Mojey b lrna tha os mazloom k wasty
Bs yahi soctha rha k log Kiya kahey gy

#Nazwrites

read more
کہیں سات پردوں میں چھپا کر رکھیے 
تو کہیں کوچہ بہ کوچہ بدنام کیجیے 
ہاں یہ میرا قصور ہے کہ میں عورت ہوں 
آپ مردانگی کے زعم میں عزت میری نیلام کیجیے ۔۔

ناز~

Uzma

read more
کہیں الفاظ بدلو گے
کہیں انداز بدلو گے
بدلتے روپ میں انسان
کیٔ تم راز بدلو گے
کہیں کھو کر چھپاؤ گے
کہیں پا کر چپھاؤ گے
کہیں تم دل لگی کر کے 
وہی نظریں چوراو گے
کہیں تو دل دیا ہو گا
مگر تم راز رکھو گے 
چلو اچھا ہے یہ بھی کہ 
کسی کو خاص رکھو گے.. 

                                        عظمیٰ کردی

kuch__to__hai

فف

read more
وہ کہیں کہ تھے، ہم کہیں کے تھے
وہ فلک پہ تھے ہم زمیں کے تھے
ہر مقام پر نگاہ بدلتی رہی اُن کی
ہم اِس نگر بھی اُنہیں کے تھے ،ہم اُس نگر بھی اُنہیں کے تھے فف
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile