Find the Best سوچ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Manal Khan
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤ ❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤ Farha ©Manal Khan ❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤ ❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
Shabeeha Khan
جب کسی کے ساتھ رہنے سے آپ کی سوچ شفاف ہونے لگے تو سمجھ لینا وہ کوئ عام شخص نہیں ہے۔ ©Shabeeha Khan #سوچ #خاص لوگ #thinking #khas log #inspirationquotes
آصف نعیم
انور مسعود۔ سوچوں کے تَسَلسُل نے مجھے گھیر لیا ہے اور مسئلہ ہر بار نیا سوچ رہا ہوں انورؔ مجھے اِس وقت عجب سوچ ہے درپیش میں سوچ رہا ہوں کہ میں کیا سوچ رہا ہوں ©آصف نعیم #سوچ
Najeeb Khan Pti
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہے❤ ❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤ ❤️ dua he k Ksi ka Dost bewafa na nikle #ShiningInDark
عامر حسین عباسی
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤ ❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی ❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤ ❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
Sidra mohsin
Anam Muneer
جو تم نے ڈھونڈا صد ا غیر کے ہی پہلو میں ا سی قرار سے آ و تمھیں میلا ئیں ہم خوشی میں دھوم سے مسکرائیں اور جھومیں جو غم بھی آئے کبھی تو وہ مل کے کھائیں ہم فقط خیال سے بندھتا رہا ہے تاثرِ حیات جواز کوئی ہو ببے یقینی کو ہی مٹائیں ہم جو رکھ کے فاصلے کہتے ہو تم کو الفت ہے یقین تم پہ جو آئے تو خوشی منائیں ہم تمھے ہے شوق بہت غیر کی محبت کا ملے تمھیں جو و فا تو مان جائیں ہم تیرگی کے نشے میں ڈوب رہی ہے نا انعم تبھی تو کہتے ہو آو ہنسی اڑائیں ہم ۔انعم منیر #alone #اردو #شعر #غزل #سوچ #اردوغان #محبت#تشنگی #anammuneer #urdu
Anam Muneer
اس کی آنکھوں کے مہ کدے میں ہم کتنی راتیں گزار آئے ہیں کچھ بھی لفظوں سے نا کہا نا سنا جام الفت پیلا کے آئے ہیں ذندگی کے لئے دوائے شِفا ہم محبت کو لے کے آئے ہیں ۔انعم منیر #sunlight #اردو #شعر #غزل #سوچ #اردوغان #محبت #anammuneer #poetry #urdu