Search Results for: deepa

  • All
  • People
  • Stories
  • Tags

Stories that match your search ...

More Results

Barsih @Nojoto @Nojoto Hindi @Deepa Rajput @Darpana Singh Lakshmi Srivastav @Darpana Singh @Lipika Jain @Nojoto @Deepa Rajput @Nojoto Hindi

6 Love

"اب کے اُس کی آنکھوں میں بے سبب اداسی تھی اب کے اُس کے چہرے پر دُکھ تھا ۔۔۔۔ بے حواسی تھی اب کے یوں ملا مجھ سے یوں غزل سنی ۔۔۔۔۔ جیسے میں بھی نا شناسا ہوں وہ بھی اجنبی جیسے زرد خال و خد اُس کے سوگوار دامن تھا اب کے اُس کے لہجے میں کتنا کھردرا پن تھا وہ کہ عمر بھر جس نے شہر بھر کے لوگوں میں مجھ کو ہم سخن جانا خود سے مہرباں سمجھا مجھ کو دلربا لکھا اب کے سادہ کاغذ پر سرخ روشنائی سے اُس نے تلخ لہجے میں میرے نام سے پہلے صرف " بے وفا “ لکھا !!"

اب کے اُس کی آنکھوں میں
بے سبب اداسی تھی
اب کے اُس کے چہرے پر
دُکھ تھا ۔۔۔۔ بے حواسی تھی
اب کے یوں ملا مجھ سے
یوں غزل سنی ۔۔۔۔۔ جیسے
میں بھی نا شناسا ہوں 
وہ بھی اجنبی جیسے
زرد خال و خد اُس کے
سوگوار دامن تھا
اب کے اُس کے لہجے میں
کتنا کھردرا پن تھا
وہ کہ عمر بھر جس نے
شہر بھر کے لوگوں میں
مجھ کو ہم سخن جانا
خود سے مہرباں سمجھا
مجھ کو دلربا لکھا
اب کے سادہ کاغذ پر
سرخ روشنائی سے
اُس نے تلخ لہجے میں
میرے نام سے پہلے
صرف " بے وفا “ لکھا !!

@Meenu Rohilla @Deepa Kumari @Suprabha @Adarsh @Deepa Rajput

5 Love
1 Share

"दिल Teri Yaad me Dil ki Dhadkane bhi, Dhadkti hai.. Jab se mera dil tujhse mila hai.. Har dam yuhi Dil mera Tujhse Milne ko Tadapta hai.."

दिल Teri Yaad me 
Dil ki Dhadkane bhi, Dhadkti hai.. 
Jab se mera dil tujhse mila hai.. 
Har dam yuhi Dil mera
Tujhse Milne ko Tadapta hai..

#दिल @Deepa Rajput @Kalyani Shukla @Leelawati Sharma @A.. J (sHâYàRï) 🗨🗯📜📙 @Kajal_meshram @Deepa Rajput

6 Love

" #NojotoVideo"

 #NojotoVideo

#nojotovideo @Satyaprem @@bhishek shukla @Indeevar Joshi @Deepa Rajput @vikas shyamle three dots...nar @Haksh Pandey @Deepa Rajput @Chandraj Jain

20 Love
51 Views

"لوگ بہت مصروف جانتے ہیں مجھے مگر میرا غم ہی میری فر صف ھے سخی کاظمی۔"

لوگ بہت مصروف جانتے ہیں مجھے 
مگر میرا غم ہی میری فر صف ھے








             سخی کاظمی۔

@Bina Babi @Deepa Rajput @Pakhi Gupta @Daya Khurana @Anju Kumari @Deepa Rajput

5 Love