Nojoto: Largest Storytelling Platform

جمعہ کے دن ہر جانور منتظر ہوتا ہے کہ شاید آج قیامت

جمعہ کے دن ہر جانور منتظر ہوتا ہے کہ شاید آج قیامت ہو  ،جب بخیریت سورج نکل آتا ہے تب سمجھتا ہے قیامت آج نہیں.. 
اس سے معلوم ہوا کہ جانوروں کو بھی معلوم ہے کہ قیامت جمعہ کو آئے گی 
(مراۃ المناجیح، 320/2)

 ڈی ایس پی جٹ