Nojoto: Largest Storytelling Platform

#Pehlealfaaz سنو میری امی مجھے بچپن میں ڈرایا کرتی

#Pehlealfaaz سنو میری امی مجھے بچپن میں ڈرایا کرتیں تھیں۔۔۔۔۔۔ "درندے"، بہلا پھُسلا کر ساتھ لے جاتے ہیں بچوں کو، ہاتھ پاؤں کٹوا کہ بھیگ منگواتے ہیں پھر۔
تم نے بھی یہی کیا، بہلا پھُسلا کہ لے گئے محبت کہ راستے اور ہاتھ پاؤں کاٹ دیئے، واپسی کی راہ نہ چھوڑی اور اب بھیگ منگواتے ہو اپنی توجّہ کی۔۔۔۔ اپنی ایک نظر کی۔
امّی شاید یہ بتانا بھُول گئیں تھیں کہ یہ حادثے بڑے ہوکر بھی ہوسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔💔😢
#معصوم.   💔💔 #najoto#urdo#stories#

#ghulam#dastageer
سنو میری امی مجھے بچپن میں ڈرایا کرتیں تھیں۔۔۔۔۔۔ "درندے"، بہلا پھُسلا کر ساتھ لے جاتے ہیں بچوں کو، ہاتھ پاؤں کٹوا کہ بھیگ منگواتے ہیں پھر۔

#معصوم__ 💔💔

#najoto#urdo#Stories# #ghulam#dastageer سنو میری امی مجھے بچپن میں ڈرایا کرتیں تھیں۔۔۔۔۔۔ "درندے"، بہلا پھُسلا کر ساتھ لے جاتے ہیں بچوں کو، ہاتھ پاؤں کٹوا کہ بھیگ منگواتے ہیں پھر۔ تم نے بھی یہی کیا، بہلا پھُسلا کہ لے گئے محبت کہ راستے اور ہاتھ پاؤں کاٹ دیئے، واپسی کی راہ نہ چھوڑی اور اب بھیگ منگواتے ہو اپنی توجّہ کی۔۔۔۔ اپنی ایک نظر کی۔ امّی شاید یہ بتانا بھُول گئیں تھیں کہ یہ حادثے بڑے ہوکر بھی ہوسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔💔😢 #معصوم__ 💔💔 #Pehlealfaaz