Nojoto: Largest Storytelling Platform

زندگی ایک ساز ہے اور.ساز کا راگ ہو تم میری محبت ا

زندگی ایک ساز ہے 
اور.ساز کا راگ ہو تم
میری محبت ایک آہینہ ہے 
اور اس آہینہ کا عکس ہو تم
یوں تو فلک پر ستارے بہت 
پر اس فلک کا چاند ہو تم 
غموں کے ہجوم میں
آفتوں کے دورر میں 
روح کا سکون 
دل کا چین ہو تم
میں ہوں  میری تنہائ پے
اور  میری سوچوں کا سمندر ہے 
اور اس.سمندر کی لہروں کی موج ہو تم 
عشق میرا ہے امانت تمھاری 
اور اس امانت کی ضامنت ہو.تم
تیری پلکوں کےساۓتلےبسر ہو زندگی 
اس زندگی کی حقدار ہو تم 
دل.کا.دیار.ہے صرف تمھارے لیے  
دربار  دل کی تخت نشین ہو.تم 
میری حیات کی.رونق سبب تمھارے 
اس.حیات کی شریک حیات ہو تم #تم_ہو
زندگی ایک ساز ہے 
اور.ساز کا راگ ہو تم
میری محبت ایک آہینہ ہے 
اور اس آہینہ کا عکس ہو تم
یوں تو فلک پر ستارے بہت 
پر اس فلک کا چاند ہو تم 
غموں کے ہجوم میں
آفتوں کے دورر میں 
روح کا سکون 
دل کا چین ہو تم
میں ہوں  میری تنہائ پے
اور  میری سوچوں کا سمندر ہے 
اور اس.سمندر کی لہروں کی موج ہو تم 
عشق میرا ہے امانت تمھاری 
اور اس امانت کی ضامنت ہو.تم
تیری پلکوں کےساۓتلےبسر ہو زندگی 
اس زندگی کی حقدار ہو تم 
دل.کا.دیار.ہے صرف تمھارے لیے  
دربار  دل کی تخت نشین ہو.تم 
میری حیات کی.رونق سبب تمھارے 
اس.حیات کی شریک حیات ہو تم #تم_ہو
shaikhati8619

Shaikh Ati

New Creator

#تم_ہو #کہانی