Nojoto: Largest Storytelling Platform

محبتوں کے وہ باب سارے وہ چاہتوں کے گلاب سارے سنبھا

محبتوں کے وہ باب سارے
وہ چاہتوں کے گلاب سارے
سنبھال رکھنا ،
خیال رکھنا
وفا میں ساری عنایتوں کا
وہ ٹوٹے دل کی شکایتوں کا
حساب رکھنا ،
خیال رکھنا

محبتوں کے وہ باب سارے وہ چاہتوں کے گلاب سارے سنبھال رکھنا ، خیال رکھنا وفا میں ساری عنایتوں کا وہ ٹوٹے دل کی شکایتوں کا حساب رکھنا ، خیال رکھنا

77 Views