Nojoto: Largest Storytelling Platform

رات ہوتے ہی خوب روشن میرا کمرہ رہتا ہے چراغ اور دل

رات ہوتے ہی خوب روشن میرا کمرہ رہتا ہے
چراغ اور دل جلا کر بہت اندھیرا کم ہوتا ہے
میں لکھنے لگتا ہوں جب تیرے کیے سب ظلم
میرا قلم پھر جاتا ہے تیری تعریف کرنے لگ جاتا ہے
پھر کہتا ہوں اگلی لائن میں سب برا لگو گا
کم بخت قلم تیرے نام کے بعد لکھنا بند کر دیتا ہے
اسی جستجو میں رات کا سایہ بڑھ جاتا ہے
تیرے سبی خواب پھر انکھوں میں سجا لیتا ہے
اور پھر زبیر ان سب سے تھک کر آخر سو جاتا ہے
زبیر محمد #nightlife