Nojoto: Largest Storytelling Platform

بارش بارش کی آواز سنی تھی اس نے بھی بارش کی آواز س

بارش بارش کی آواز سنی تھی اس نے بھی
بارش کی آواز سنی تھی میں نے بھی
چاروں جانب دھوپ کھڑی تھی
پھر یہ بارش کہاں ھوئی تھی

نیلما ناھید درانی #بارش #WOD
بارش بارش کی آواز سنی تھی اس نے بھی
بارش کی آواز سنی تھی میں نے بھی
چاروں جانب دھوپ کھڑی تھی
پھر یہ بارش کہاں ھوئی تھی

نیلما ناھید درانی #بارش #WOD

#بارش WOD