Nojoto: Largest Storytelling Platform

آئینے آنکھ میں چبتے تھے بستر سے بدن کتراتا

آئینے  آنکھ  میں  چبتے  تھے  بستر  سے  بدن  کتراتا  تھا 
اک یاد بسر کرتی تھی مجھے میں سانس نہیں لے پاتا تھا

مجھے  آج بھی یاد ہے بچپن میں کبھی اس پر نظر اگر پڑتی 
میرے بستے سے پھول برستے میری تختی پر دل بن جاتا تھا❤ #TehzeebHafiPoetry❤

aafaqzafar7550

Aafaq Zafar

New Creator

TehzeebHafiPoetry❤