اک ملاقات ھی تو مانگی تھی تم سے۔۔۔۔ اس پر بھی آخری ملاقات کی شرط رکھ دی تم نے۔۔۔ اب تمہاری رب سے شکایت بھی کیسے کرو۔۔۔ کہ جب بھی ہاتھ اٹھاوں نکلتی دعا ہی لب سے۔۔۔ (ماریہ ) #mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry