Nojoto: Largest Storytelling Platform

تیری خوشبو میرے کپڑوں سے آنے لگی ہے، ہان جب سے تو

 تیری خوشبو میرے کپڑوں سے آنے لگی ہے،
ہان جب سے تو مجھکو گلے لگانے لگی ہے.

میں پیشے سے اک عمدہ تیراک ہون جاناں،
تیری آنکھیں ہی ہیں جو مجھکو ڈوبانے لگی ہے.

مجھے بھی بھیگنا ہے بےتحاشا اس دفعہ،
سُنا ہے ساتھ بارش تو لیکر آنے لگی ہے.
 تیری خوشبو میرے کپڑوں سے آنے لگی ہے،
ہان جب سے تو مجھکو گلے لگانے لگی ہے.

میں پیشے سے اک عمدہ تیراک ہون جاناں،
تیری آنکھیں ہی ہیں جو مجھکو ڈوبانے لگی ہے.

مجھے بھی بھیگنا ہے بےتحاشا اس دفعہ،
سُنا ہے ساتھ بارش تو لیکر آنے لگی ہے.

تیری خوشبو میرے کپڑوں سے آنے لگی ہے، ہان جب سے تو مجھکو گلے لگانے لگی ہے. میں پیشے سے اک عمدہ تیراک ہون جاناں، تیری آنکھیں ہی ہیں جو مجھکو ڈوبانے لگی ہے. مجھے بھی بھیگنا ہے بےتحاشا اس دفعہ، سُنا ہے ساتھ بارش تو لیکر آنے لگی ہے. #Poetry #Love #Quote #Thoughts #Stories #Jaan #writersofindia #wordporn #writeaway #writersofinstagram #quoteoftheday #quotestagram #wordswag #wordsofwisdom #writersofig #inspirationalquotes #yourquote #ishq #qotd #instawriters #igwriters #igwritersclub #yqbaba #khushboo #urdu #yqurdu #yqbhaijan