Nojoto: Largest Storytelling Platform

بچھڑ کر اس کا دل لگ بھی گیا تو کیا لگے گا وہ تھک

بچھڑ کر اس کا دل لگ بھی گیا تو کیا لگے گا 
وہ تھک جائے گا اور میرے گلے سے آ لگے گا 

میں مشکل میں تمہارے کام آوں یا نہ آوں 
مجھے آواز دے لینا تمہیں اچھا لگے گا ؛؛؛؛؛

Anus jadoon
بچھڑ کر اس کا دل لگ بھی گیا تو کیا لگے گا 
وہ تھک جائے گا اور میرے گلے سے آ لگے گا 

میں مشکل میں تمہارے کام آوں یا نہ آوں 
مجھے آواز دے لینا تمہیں اچھا لگے گا ؛؛؛؛؛

Anus jadoon
Home
Explore
Events
Notification
Profile