Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ چاہتا تو مجھ کو پکاربھی سکتا تھا

وہ     چاہتا  تو مجھ   کو    پکاربھی   سکتا    تھا
ہمکلام ہوکرطبیعت سنوار بھی سکتا تھا

منتظر تھا اسکا میں مدت سے، مگر بتا نہ پایا
وہ چاہتا تو اک پتھر کو موم بنا بھی سکتا تھا

حرا #urdu 
وہ     چاہتا  تو مجھ   کو    پکاربھی   سکتا    تھا
ہمکلام ہوکرطبیعت سنوار بھی سکتا تھا

منتظر تھا اسکا میں مدت سے، مگر بتا نہ پایا
وہ چاہتا تو اک پتھر کو موم بنا بھی سکتا تھا

حرا #urdu 
hiraarafi1847

Hira

New Creator

urdu