Nojoto: Largest Storytelling Platform

جھوٹ کی پرتوں کے نیچے دفنایا ہے سچ اخبار کی سرخیو

جھوٹ کی پرتوں کے نیچے دفنایا ہے سچ
 اخبار کی سرخیوں میں دبایا ہے سچ

 بھگوڑے لوٹ کے لے گئے ملک سارا
 چوکیدار ہی چور ہےاس نےچھپایا ہے سچ

 روٹی کپڑا اور مکان کا مسئلہ ہے سارا
 صحافیوں نے کچھ اور ہی دکھایا ہے سچ

 سوال پوچھتے ہو دیش دروہی ہو تم 
 یہی تومت لگا کر پاکستان بھگایا ہے سچ

 اچھے دنوں کی آس میں گزر گئے پانچ سال
 جھوٹے جملوں میں لپیٹ کے سنایا ہے سچ #urdupoetry #urdugazal
جھوٹ کی پرتوں کے نیچے دفنایا ہے سچ
 اخبار کی سرخیوں میں دبایا ہے سچ

 بھگوڑے لوٹ کے لے گئے ملک سارا
 چوکیدار ہی چور ہےاس نےچھپایا ہے سچ

 روٹی کپڑا اور مکان کا مسئلہ ہے سارا
 صحافیوں نے کچھ اور ہی دکھایا ہے سچ

 سوال پوچھتے ہو دیش دروہی ہو تم 
 یہی تومت لگا کر پاکستان بھگایا ہے سچ

 اچھے دنوں کی آس میں گزر گئے پانچ سال
 جھوٹے جملوں میں لپیٹ کے سنایا ہے سچ #urdupoetry #urdugazal