Nojoto: Largest Storytelling Platform

سنو! اب کہہ بھی دو کہ مجھ سے پیار کرتی ہو نہیں ت

سنو! اب کہہ بھی دو کہ   مجھ سے پیار کرتی ہو
نہیں تو کیاوجہ ہے جو یہ آنکھیں چار کرتی ہو
زباں سے نا کہو نگاہوں سے مگر اقرار کرتی ہو
یقیں کرلو کہ خوابوں میں بھی تم اظہار کرتی ہو
مجھے ملتی ہو روزانہ خوابوں کے کناروں پہ
میرا دل چھیڑ جاتی ہو نگاہوں کے اشاروں پہ
کئی امید دیتی ہو ان آنکھوں کے سہاروں پہ
شرارت جان کے ہر  روز یہ ہر بار کرتی ہو
چلو ہم دونوں ہی آج یہ پیمان کرتے ہیں
مراحل عشق کے اب اور بھی آسان کرتے ہیں
تمہارے ہیں فقط  ہم آج یہ اعلان کرتے ہیں
قبول تم بھی چاہت  یہ میری سرکار کرتی ہو

سیَد کاشف نواز اظہار۔۔
سیَد کاشف نواز۔۔
03:00 PM
Monday: 04/05/2020