Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ وقت کہ پہلی بار آنکھ لڑائی تھی اور آتے آتے تیرے

وہ وقت کہ پہلی بار آنکھ لڑائی تھی
اور آتے آتے تیرے عشق میں آئی تھی

یہ وقت ہے کہ میرے جانے کی لڑائی ہے
اور جاتے جاتے پھر سے آنے کی

میں نے بات وقت کی کی ہے یا زمانے کی
یا تیرے عشق کے پیمانے کی

آزمائش پوری نہ ہوگی کبھی
نہ وقت کی نہ زمانے کی

دلداریاں کچھ اسطرح کے بھول جانے کی
تیرے عشق میں گرفتار ہوں یا زمانے کی

انتظار کیونکر کروں تیرے جانے کی
تُو تو جاتا نہیں بات کر میرے جانے کی بات کر میرے جانے کی ۔۔۔۔
وہ وقت کہ پہلی بار آنکھ لڑائی تھی
اور آتے آتے تیرے عشق میں آئی تھی

یہ وقت ہے کہ میرے جانے کی لڑائی ہے
اور جاتے جاتے پھر سے آنے کی

میں نے بات وقت کی کی ہے یا زمانے کی
یا تیرے عشق کے پیمانے کی

آزمائش پوری نہ ہوگی کبھی
نہ وقت کی نہ زمانے کی

دلداریاں کچھ اسطرح کے بھول جانے کی
تیرے عشق میں گرفتار ہوں یا زمانے کی

انتظار کیونکر کروں تیرے جانے کی
تُو تو جاتا نہیں بات کر میرے جانے کی بات کر میرے جانے کی ۔۔۔۔
faizaali3633

Faiza Ali

New Creator

بات کر میرے جانے کی ۔۔۔۔

Home
Explore
Events
Notification
Profile