Nojoto: Largest Storytelling Platform

دل کو یہ ملال ہے یہ بھی تو ہو سکتا تھا خدا بہتر جا

دل کو یہ ملال ہے یہ بھی تو ہو سکتا تھا
خدا بہتر جانتا ہے اور کیا کیا ہو سکتا تھا
یوں گردش زمانہ میں نہ تڑپوں
یہ اور بات ہے کوئی حادثہ بھی تو ہو سکتا تھا
یوں رنجشیں,یوں اداسیان نہ بانٹو شہر میں 
اس شہر میں تمہارا گھر بھی تو ہو سکتا تھا
لفظوں کو بکھیر دیتا ہوں لہجوں میں
یہ ہنر کسی اور کے پاس بھی تو ہو سکتا تھا

دل کو یہ ملال ہے یہ بھی تو ہو سکتا تھا خدا بہتر جانتا ہے اور کیا کیا ہو سکتا تھا یوں گردش زمانہ میں نہ تڑپوں یہ اور بات ہے کوئی حادثہ بھی تو ہو سکتا تھا یوں رنجشیں,یوں اداسیان نہ بانٹو شہر میں اس شہر میں تمہارا گھر بھی تو ہو سکتا تھا لفظوں کو بکھیر دیتا ہوں لہجوں میں یہ ہنر کسی اور کے پاس بھی تو ہو سکتا تھا #Shayari #bestpoetry #onlinepoetry #nojoto_original #Jugalbandi_Challenge

11,428 Views