Nojoto: Largest Storytelling Platform

کئی محبتوں کا مجموعہ ہے شاعری میری... کیوں کسی ایک

کئی محبتوں کا مجموعہ ہے شاعری میری...
کیوں کسی ایک کو سونپ کر گناہ کر دوں...
شفقت اتنا فارغ نہیں کہ بس سوچتا رہے اسے...
کیا  اب اس کی خاطر زندگی تباہ کر دوں...

شفقت ربانی

©Shafqat Rabbani #jughwrites #poetry #poet #love #ucp #jaani #art #artist #shayari #bpraak 🔥