Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا مسئلہ پھو

وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا 

مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا 

ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا 

کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا

©ماجد علی ماجد
  rasmi Sneha Pradhan Swarandeep Singh Icharaj kanwar  SURAJ PAL SINGH