صبح بخیر🌄 اسلام علیکم 🕋 رب کائنات سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا برتاو مومن کی نشانی ہے، رب العزت ہم سب کو دین و دنیا کی دولت سے مالا مال کرے، اور روز محشر ،حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت و زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العلمین_✍وقار بھٹو مہر♡ #Books