Nojoto: Largest Storytelling Platform

جینے بھی دے کہ ابھی کچھ سانس باقی ہے میرے قہقہوں م

جینے بھی دے
کہ ابھی کچھ سانس باقی ہے
میرے قہقہوں میں گونجتی ہوئی
تیری وہ کھنکتی آواز باقی ہے
میرے لفظوں میں بولتی ہوئی
تیری ہر ان کہی بات باقی ہے
میرے تکیے پر سوتی ہوئی
انتظار کی رات باقی ہے
میری آنکھوں میں روتی ہوئی
تیری ہر یاد باقی ہے #جینے_بھی_دے
#نوجوٹواردو #شاعری
جینے بھی دے
کہ ابھی کچھ سانس باقی ہے
میرے قہقہوں میں گونجتی ہوئی
تیری وہ کھنکتی آواز باقی ہے
میرے لفظوں میں بولتی ہوئی
تیری ہر ان کہی بات باقی ہے
میرے تکیے پر سوتی ہوئی
انتظار کی رات باقی ہے
میری آنکھوں میں روتی ہوئی
تیری ہر یاد باقی ہے #جینے_بھی_دے
#نوجوٹواردو #شاعری

#جینے_بھی_دے #نوجوٹواردو #شاعری