Nojoto: Largest Storytelling Platform

شکایتیں ہی رہ گئیں ، قرار نہ رہا عقیدت تو ہے پر پی

شکایتیں ہی رہ گئیں ، قرار نہ رہا
عقیدت تو ہے پر پیار نہ رہا

اُسکی ظلمت کا کوئی حساب نہ رہا
اُسکے بعد میرا کوئی احباب نہ رہا

رفاقت تو تھی پر خمار نہ رہا 
اُسے کھو جانے کا مجھے کبھی ملال نہ رہا

جو ساتھ ہے وہ کبھی پاس نہ رہا
رشتے ہی رہ گئے ، کوئی رشتے دار نہ رہا

دلوں میں جذبات پر احساس نہ رہا
سَنگ دل دنیا میں کوئی حسّاس نہ رہا

یقین تھا جس پہ وہ قابلِ اعتبار نہ رہا
اس بے وفا زمانے میں کوئی وفادار نہ رہا.
شکایتیں ہی رہ گئیں ، قرار نہ رہا
عقیدت تو ہے پر پیار نہ رہا

اُسکی ظلمت کا کوئی حساب نہ رہا
اُسکے بعد میرا کوئی احباب نہ رہا

رفاقت تو تھی پر خمار نہ رہا 
اُسے کھو جانے کا مجھے کبھی ملال نہ رہا

جو ساتھ ہے وہ کبھی پاس نہ رہا
رشتے ہی رہ گئے ، کوئی رشتے دار نہ رہا

دلوں میں جذبات پر احساس نہ رہا
سَنگ دل دنیا میں کوئی حسّاس نہ رہا

یقین تھا جس پہ وہ قابلِ اعتبار نہ رہا
اس بے وفا زمانے میں کوئی وفادار نہ رہا.