Nojoto: Largest Storytelling Platform

رات کے اس پہر میں، تیرا ہجر کاٹتا یا رنجش کو شیریں

رات کے اس پہر میں، تیرا ہجر کاٹتا
یا رنجش کو شیریں سمجھ پی جاتا
کاش کہ میں منزل سے ازل یہ سفر نہ کاٹتا 
تو تیری حسرت اب تک مار ڈالتا، خاک ڈالتا 🍁

تحریر: ندا چوہدری رات کے اس پہر میں 🍁
رات کے اس پہر میں، تیرا ہجر کاٹتا
یا رنجش کو شیریں سمجھ پی جاتا
کاش کہ میں منزل سے ازل یہ سفر نہ کاٹتا 
تو تیری حسرت اب تک مار ڈالتا، خاک ڈالتا 🍁

تحریر: ندا چوہدری رات کے اس پہر میں 🍁

رات کے اس پہر میں 🍁