Nojoto: Largest Storytelling Platform

جو رعنائی نگاہوں کے لیے فردوسِ جلوہ ہے لباسِ مفلسی

جو رعنائی نگاہوں کے لیے فردوسِ جلوہ ہے
لباسِ مفلسی میں کتنی بے قیمت نظر آتی

یہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پروردہ
یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بدصورت نظر آتی #ChineseAppsBan
جو رعنائی نگاہوں کے لیے فردوسِ جلوہ ہے
لباسِ مفلسی میں کتنی بے قیمت نظر آتی

یہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پروردہ
یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بدصورت نظر آتی #ChineseAppsBan