Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ بوندیں جب برستی ہیں میں سہم سا جاتا ہوں ی

یہ بوندیں جب برستی ہیں
میں   سہم  سا  جاتا  ہوں

یہ آنکھیں پھڑ پھڑاتی ہے
دل بھی دھک  دھکاتا  ہے
جسم   میں  اک  شور  سا
پھر  ہنگم   بھَن بھناتا ہے۔

پھر   انھیں  بوندوں  سے
تیری   تصویر   بنتی   ہے
اور   پھر    تصور    میں،
تیری   دنیا    بساتے   ہیں۔ #برسات #پہلی_بوند #ساون #تیری_یادیں #اور_میں Maha Khan
یہ بوندیں جب برستی ہیں
میں   سہم  سا  جاتا  ہوں

یہ آنکھیں پھڑ پھڑاتی ہے
دل بھی دھک  دھکاتا  ہے
جسم   میں  اک  شور  سا
پھر  ہنگم   بھَن بھناتا ہے۔

پھر   انھیں  بوندوں  سے
تیری   تصویر   بنتی   ہے
اور   پھر    تصور    میں،
تیری   دنیا    بساتے   ہیں۔ #برسات #پہلی_بوند #ساون #تیری_یادیں #اور_میں Maha Khan

#برسات #پہلی_بوند #ساون #تیری_یادیں #اور_میں @Maha Khan #مزاح