Nojoto: Largest Storytelling Platform

تیرا لہجہ سکون دیتا ہے تیری ہر بات اچھی لگتی ہے

تیرا لہجہ سکون دیتا ہے 
تیری ہر بات اچھی لگتی ہے 

تم جسے آخری نہیں کہتے 
وہ ملاقات اچھی لگتی ہے 
غ غازل💔
تیرا لہجہ سکون دیتا ہے 
تیری ہر بات اچھی لگتی ہے 

تم جسے آخری نہیں کہتے 
وہ ملاقات اچھی لگتی ہے 
غ غازل💔