Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہم کو معلوم ہے مرض اپنا طبیب کیا کرے گا علاج اپنا

ہم کو معلوم ہے مرض اپنا
طبیب کیا کرے گا علاج اپنا
شفاء تو ملتی ہے بس ایک در سے
باقی کھول کے بیٹھے ہیں بس نظام اپنا
ہر روز ہی مرتا ہوں یہ کوئی نئی بات تو نہیں
برسوں سے چل رہا ہے انتقال اپنا
میاں نظروں سے گرے ہو بڑی ھی بری جگہ ہے
یہاں سے گر کے کس کو ملا ہے واپس مقام اپنا

ہم کو معلوم ہے مرض اپنا طبیب کیا کرے گا علاج اپنا شفاء تو ملتی ہے بس ایک در سے باقی کھول کے بیٹھے ہیں بس نظام اپنا ہر روز ہی مرتا ہوں یہ کوئی نئی بات تو نہیں برسوں سے چل رہا ہے انتقال اپنا میاں نظروں سے گرے ہو بڑی ھی بری جگہ ہے یہاں سے گر کے کس کو ملا ہے واپس مقام اپنا #Trending #Shayari #nojoto_English #onlinepoetry #Jugalbandi_Challenge

28,046 Views