Nojoto: Largest Storytelling Platform

رو رو کر سرخ ہوگئیں آنکھیں میری مگر ایک لفظ میرے ق

رو رو کر سرخ ہوگئیں آنکھیں میری مگر
ایک لفظ میرے قلم سے صفحہ پر نہ اترا
نازل نہ ہوا کچھ بھی برس بیت گئے اب
الفاظوں کا نزول انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 

وہاب جسکانی


.

©Vahab Jiskani #vahabjiskani
رو رو کر سرخ ہوگئیں آنکھیں میری مگر
ایک لفظ میرے قلم سے صفحہ پر نہ اترا
نازل نہ ہوا کچھ بھی برس بیت گئے اب
الفاظوں کا نزول انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 

وہاب جسکانی


.

©Vahab Jiskani #vahabjiskani