Nojoto: Largest Storytelling Platform

ایک بندہ ڈیڑھ سال ایک ملک کی پارلیمنٹ کا ڈپٹی اسپی

ایک بندہ ڈیڑھ سال ایک ملک کی پارلیمنٹ کا ڈپٹی اسپیکر رہا ہے. جبکہ وہ 56000 جعلی ووٹ لیکر اِس مقام پہ پہنچا. ڈیڑھ سال ایک بندہ پوری ریاستی مشینری، حکومت اور عوام کو پاگل بناتا رہا.
 لعنت ایسی جمہوریت اور ایسی سیاست پہ!!!
جس لیڈر کی طرف دیکھو، جس حکومت کو دیکھو، جس پارٹی کو دیکھو
 قے آتی ہے قے