Nojoto: Largest Storytelling Platform

تمہیں یقینِ محبت نہیں ہے؟ حیرت ہے خدا کا حکم محبت

تمہیں یقینِ محبت نہیں ہے؟ حیرت ہے
خدا کا حکم محبت ہے!  "کُن" محبت ہے

بچھڑتے وقت فقط مسکرا کے دیکھا تھا
میں اس کو بول نہ پایا کہ سن"محبت ہے"

©Mohammad Salman Khan #RAMADAAN
تمہیں یقینِ محبت نہیں ہے؟ حیرت ہے
خدا کا حکم محبت ہے!  "کُن" محبت ہے

بچھڑتے وقت فقط مسکرا کے دیکھا تھا
میں اس کو بول نہ پایا کہ سن"محبت ہے"

©Mohammad Salman Khan #RAMADAAN