میں یوں تو بہت زیادہ گنہگار ہوں مولا لیکن تیرے حسینؑ کا عزادار ہوں مولا میں اپنے نکیرین سے کہ دوں گا حشر میں میں ذکر علیؑ کا بھی وفادار ہوں مولا اب تیرے یدہ اللہ کی مودت ہے اثاثہ میں جیسے بھی جتنا بھی خطا کار ہوں مولا #Mawadat#Ishq#e#Ehl#Bait#Myharram#😭