Nojoto: Largest Storytelling Platform

ایسی سنڈریلا جس کا دکھ شہزادہ اچھی طرح سے جانتا ب

ایسی سنڈریلا جس کا دکھ 
شہزادہ اچھی طرح سے جانتا بھی تھا 
چاہتا تو وہ اسے اس کی صحیح جگہ پر لا سکتا تھا 
خوش رکھ سکتا تھامگر____ 
اس کے معاملے میں 
شہزادے نے اپنا دل پتھر کا کرلیا
اور پھر سنڈریلا کی زندگی میں 
رات بارہ بجے کے بعد والا وقت 
(اچھا وقت) 
کبھی آیا ہی نہیں...
ایسی سنڈریلا جس کا دکھ 
شہزادہ اچھی طرح سے جانتا بھی تھا 
چاہتا تو وہ اسے اس کی صحیح جگہ پر لا سکتا تھا 
خوش رکھ سکتا تھامگر____ 
اس کے معاملے میں 
شہزادے نے اپنا دل پتھر کا کرلیا
اور پھر سنڈریلا کی زندگی میں 
رات بارہ بجے کے بعد والا وقت 
(اچھا وقت) 
کبھی آیا ہی نہیں...
mahakhan7660

Maha Khan

New Creator